مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 170 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 170

مواهب الرحمن ۱۷۰ اردو تر جمه۔الإمسى أو جعلته في المنستی باتیں کرتا ہے۔کیا تو بھول گیا جو کل تیرا منہ بند ہوا لعلك تسر به زمعَ الناس تھا۔یا یہ کہ تم نے اُسے طاق نسیان میں رکھ ليحسبوك منوّرا كالنبراس دیا ہے۔شاید تم اس طرح حقیر لوگوں کو خوش کرنا أأنت تعارضنى أيها المسكين چاہتے ہو۔تا کہ وہ تجھے چراغ کی طرح روشن ولا يكذب إلا اللعين۔وإن أكل خيال کریں۔اے مسکین! کیا تو میرا مقابلہ کرتا نجاسة التقارير أقبح من تمشش ہے؟ لعین شخص ہی کذب بیانی کرتا ہے۔اور جھوٹ کی نجاست کھانا خنزیر کھانے سے زیادہ قبیح الخنزير ويعلم قومك أنك ہے۔تمہاری قوم جانتی ہے کہ تم جاہل مطلق ہو ، اور جهول ولا تقرّ بعلمك فحول۔کوئی متبحر عالم تمہارے علم کا اقرار نہیں وإن كنت تدعى من صدق البال کرتا۔اگر تم واقعی صدق دل سے دعوی کر رہے ہو ۱۳۷) و لست كالمتصلف الدجّال اور لاف زنی کرنے والے دجال نہیں ہو تو جو فأت بشهادة على ما أحرزت من کمال تم نے حاصل کر رکھا ہے اس پر گواہی پیش الكمال فأيسر الطرق وأسهلها کرو۔اور اس کا آسان اور سہل طریق یہ ہے کہ اگر أن تكتب كمثل هذه الرسالة، إن تم سچے ہو اور نجاست خور گائے کی طرح نہیں تو اس كنت صادقا ولست كالجَلالة۔جیسا رسالہ لکھو۔اگر تم نے میرے اس رسالہ کی نظیر فإن كنت أتيت بمثلها في عشرين ہیں دنوں میں پیش کر دی جس میں معارف ، يــومــا فــي الـمـعـارف والبلاغة بلاغت و مہارت کے محاسن موجود ہوں تو بخدا میں والبراعة، فوالله أعطيك مائة تمہیں فی الفور یک صد روپیہ انعام دوں گا۔اور درهم في الساعة، ومع ذالك بایں ہمہ میرا معجزہ باطل ہو جائے گا اور گویا میں تبطل معجزتی و كأني أموت من تمہارے ہاتھوں مر جاؤں گا۔اور تم پر انعام کی يديك، وتنثال الصلة عليك بارش ہوگی۔اور اس کے بعد میرے لئے کوئی حجت ولا يبقى لي بعده حجّة وتتضح باقی نہیں رہے گی اور راہ صاف ہو جائے گی۔اور محجّة، ويُقضى الأمر وتتحد فیصلہ ہو جائے گا۔