مواہب الرحمٰن — Page 13
مواهب الرحمن أقداره ليُعطى۔ الله اردو ترجمہ وہ تجھے عطا کئے جائیں ۔ إن الله يفعل ما يشاء ، اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے ۔ آنکھیں اس کا ادراک ولا تدركه الأبصار، ولا تحدہ نہیں کر سکتیں اور آراء اس کی حد بندی نہیں کر سکتیں الآراء ، ولا يحتاج إلى مادة اور وہ کسی مادے اور ہیولے کا محتاج نہیں اور وہ وهيولى ۔ وإنّه قادر على أن بیماروں کو دوا کے بغیر شفاء عطا کرنے پر قادر ہے، يشفى المرضى من غير دواء اور بغیر باپ کے اولاد پیدا کرنے اور آبپاشی کے ويخلق الوُلدَ مِنْ غَيْرِ آباء، بغیر کھیتیاں اگانے پر بھی قادر ہے۔ اور ہمارے ويُنبت الزرع مِنْ غَيْرِ أَنْ يُسْقَى ۔ خدائے بزرگ و برتر کے امر کے بغیر کوئی دوا نفع وما كان لدواء أن ينفع من غير نہیں دے سکتی وہ جس چیز میں چاہتا ہے تا ثیر رکھ أمر ربنا الأعلى۔ يودع التأثير دیتا ہے اور جس چیز سے چاہتا ہے تا ثیر سلب کر لیتا فيما يشاء ، وينزع عما يشاء ، ہے ۔ زمین اور بلند و بالا آسمانوں میں اسی کا حکم وله الأمر في الأرض والسماوات چلتا ہے اور جو انسان اس کے کامل تصرف پر ایمان العلى ۔ ومن لم يؤمن بتصرفه نہیں رکھتا اور اس کے اس امر سے آشنا نہیں جس التام، ولم يعرف أمره الذی لم سے مخلوقات کے ذرّوں میں سے کوئی ذرہ سرتابی يَأْبَه ذرة من ذرات الأنام، فما نہیں کر سکتا تو ایسے انسان نے حق تعالیٰ کی قدره حق قدره، وما عرف شأنه كَمَا حَقَه قدر نہیں کی۔ اور اس کی عظمت کو نہ پہچانا وما اهتدى ۔ ومن ذا الذی حَدَّ اور نہ ہدایت پائی۔ اور کون ہے جو اس کے قوانین قوانين قدرته، أو أحاط علمه قدرت کو محدود کرے اور اپنے علم سے سنت اللہ کا بسنته؟ أتعلم ذالك الرجل على احاطہ کرے ۔کیا زمین کے اوپر یا زیر زمین تو کسی الأرض أو تحت الثرى؟ أتقول ایسے شخص کو جانتا ہے؟ کیا تو یہ کہتا ہے کہ دوا ۔ کے كيفَ تُبْرَأُ المرضى بغير دواء ۔۔ بغیر مریض کس طرح صحتیاب ہو سکتے ہیں اور ذالك أمر بعيد؟ وقد بَرَأَ ك یه امر بعید از قیاس ہے حالانکہ اللہ نے تجھے پیدا کیا