مواہب الرحمٰن — Page 160
مواهب الرحمن ١٦٠ اردو ترجمہ للجواب، كأنهم بكم أو من نکلا۔ گویا کہ وہ گونگے ہیں یا چو پائے ۔ اس انعام کے الدواب ۔ ومع تلك الصلة، ساتھ ہی میں نے ساکت و صامت رہنے والوں اور لعنت الصامتين الساكتين پس پردہ چھپے رہنے والوں پر لعنت کی تھی۔ اس لعنت المتوارين في الحجاب کے ذریعے میں نے انہیں طیش دلایا تا وہ کتاب وأحفظتهم به لكي يتحركوا کے جواب کے لئے حرکت میں آئیں لیکن وہ سب ١٣٩ الجواب الكتاب، فتوار وافی اپنے حجروں میں چھپ گئے ۔ ہمیں معلوم نہیں کہ حجراتهم، وما نعلم ما صنع الله انہیں میری طرف سے طمع دلانے اور غصہ دلانے بقلوبهم، مع إطماع منى وإعناتهم كے باوجود اللہ نے ان کے دلوں کے ساتھ کیا کیا۔ میرے نشانات میں سے ایک نشان خدائے علیم و حکیم کی طرف سے وہ خبر ہے جو اس نے ایک لئیم شخص اور اس کے بہتانِ عظیم کے بارے میں مجھے دی۔ اور اُس نے میری طرف وحی يريد أن يتخطف عرضك، ثم کی کہ وہ تیری عزت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ پھر يجعل نفسه غرضك وأرانی وہ اپنے آپ کو تیرا نشانہ بنا دے گا۔ اُس کے بارے میں اُس نے مجھے تین مرتبہ رویا دکھایا اور ومن آياتي ما أنبأني العليم الحكيم، فـــي أمــر رجـل لئيم وبهتانــه العظيم، وأوحى إلى أنه فيه رؤيا ثلاث مرات، وأراني أن مجھے دکھلایا کہ اس دشمن نے تیری تو ہین اور العدو أعد لذالك ثلاثة حماة ایذارسانی کی غرض سے تین حامیوں کو تیار کیا لتوهين وإعنات ۔ ورأيت كأنی ہے۔ اور رویا میں میں نے دیکھا کہ گویا گرفتاروں أُحضرت محاكمة كالمأخوذین کی طرح میں عدالت میں حاضر کیا گیا ہوں ۔ اور میں نے یہ بھی دیکھا کہ میں نے آخر کار رب و رأيت أن آخر أمرى نجاة العالمین کے فضل سے رہائی پائی ہے۔ اگرچہ یہ بفضل رب العالمين، ولو بعد حين ۔ رہائی کچھ عرصہ بعد حاصل ہوگی ۔