مواہب الرحمٰن — Page 161
۱۳۰ مواهب الرحمن ۱۶۱ اردو تر جمه وبُشِّرتُ أن البلاء يرد على نیز مجھے یہ بشارت دی گئی کہ یہ بلا میرے اس عدوى الكذاب المهين۔کذاب اور اہانت کرنے والے دشمن پر لوٹا دی فأشعت كل ما رأيت والهمت جائے گی۔پس میں نے رویا میں جو کچھ دیکھا اور جو مجھے الہام ہوا تھا اُسے اُس کے ظہور سے پہلے قبل ظهوره في جريدة يسمّى الحکم نامی جریدے اور ایک اور جریدے البدر نامی الحكم"، وفي جريدة أخرى يسمّى "البدر"، ثم قعدت كالمنتظرين۔وما میں شائع کر دیا۔پھر میں انتظار میں لگ گیا۔اور میں نے رویا میں جو نظارہ دیکھا تھا اُس پر ابھی مر على ما رأيت إلا سنة فإذا ظهر بمشکل ایک سال ہی گزرا تھا کہ اللہ کی تقدیر اُس قدر الله على يد عدوّ مبين اسمه عدو مبین مستمی کرم دین کے ہاتھ پر ظاہر ہو گئی۔یہ "كرم الدين۔" وإنه هو الذي رغب ( کرم دین ) وہی شخص ہے جو مجھے بھڑکتی آگ میں لإحراقي في نار تضرم وضرار جلائے جانے اور شدید نقصان پہنچانے کا يعزم، وأراد أن يسلب أمننا، خواہشمند تھا اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ ہمارا امن وطمع في عرضنا لعدم کل چھین لے اور ہماری آبرو کے در پئے ہوا تا کلّی طور۔العدم۔وأراد أن يجعل نهارنا پر ہم نابود ہو جائیں۔اور اُس نے ہمارے روشن أغسى من ليلة داجية الظلم دین کو سیاہ زلفوں والی شب دیجور سے بھی زیادہ فاحمة اللمم فنَحَتَ من عنده تاریک کرنے کا ارادہ کیا۔چنانچہ اس نے اپنی استغاثة، وأعد لأفراس الوكالة طرف سے جھوٹا دعوی دائر کیا اور وکالتی گھوڑوں أثاثة، وجمعت الأحزاب وشُمِّرَ کے لئے چارہ مہیا کیا کئی جتھے جمع کئے اور الثياب، ليـر مـي كلهم من قوس ( مخالفت میں ) لنگر لنگوٹ کس لئے تا کہ وہ سب واحد السهام، ونسوا القدیر ایک ہی کمان سے تیر چلا ئیں۔اور وہ اس قدیر، عادل، العادل العالم المقسط الذى لا عالم ، اور منصف خدا کو بھول گئے جو انصاف کے