مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 12

مواهب الرحمن ۱۲ اردو تر جمه الوهاب، وما كان لبشر أن مگر خدائے وہاب کے وحی کرنے کے بعد ہی۔اور يترك الأسباب من غير وحی کسی بھی انسان کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ انجلي۔فلا تعجل على من غير بصيرة، اسباب کو وحى جلی کے بغیر ترک کر سکے۔پس ولا تجعلنى دَرِيَّةً لرماحك۔عدمِ بصیرت سے میرے بارے میں جلدی وغرضًا لعائر يُرمى إنك لا مت کر۔اور نہ ہی مجھے اپنے نیزوں کا نشانہ بنا۔اور نہ ہی کسی ہوائی ہدف کا نشانہ بنا تو میرے معاملہ کی حقیقت اور سر باطن کو نہیں جانتا۔تیرے تعلم دخيلة أمرى وخَبِيءَ باطنى، فليس لك أن تَزُرِى قبل أنْ لئے یہ جائز نہیں کہ کچھ جاننے سے قبل ہی میری تدرى، وكذالك من السعداء عیب جوئی کرے۔سعادت مندوں سے ایسی ہی يُرجى۔وقد أرسلنى ربّى الذى اميد رکھی جاتی ہے۔اور یقیناً میرے رب نے مجھے لا يترك المخلوق سدى وإنى بھیجا ہے جو اپنی مخلوق کو بے مہار نہیں چھوڑتا۔اور والله صدوق وما كُنتُ أن خدا کی قسم میں یقینا سچا ہوں اور دروغ گو نہیں أتمنى، ففَكِّرُ وكذالك من - پس غور و فکر کر اور میں معززین سے یہی امید رکھتا الكرام أتمنى، ولا تجادِلُني في ہوں۔طاعون کا ٹیکا ترک کرنے کے بارے میں ترك التطعيم، وقُلْ رَبِّ زِدْنِي | مجھ سے بحث نہ کر اور رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا کی دعا کر۔اور اللہ کو اسباب کے ذریعہ اور اسباب کے بغیر اپنی مخلوق میں تمام تصرفات حاصل ہیں اور عِلْمًا۔ولله تصرفات في مخلوقه بالأسباب ومن دون الأسباب اہلِ دانش اس سے خوب آگاہ ہیں۔بلکہ تصرف ويعلمها أولو النهى بل هذا بلا سبب مغز ہے اور تصرف بالسبب ایک چھلکا ہے۔كاللب وذاك كالقشر، فلا تقنع پس فرقہ قدریہ کی طرح چھلکے پر قناعت نہ بالقشر كالقدرية، واطلب سر کر۔ہاں اللہ کی قدرتوں کے راز تلاش کرتا کہ