مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 11 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 11

مواهب الرحمن اردو ترجمه۔من والى۔وإني والله من عنده، ان میں سب سے بڑا خوش بخت وہ ہے جو ان سے وهو لي قائم، فما رأيك أيها دوستی کرتا ہے۔اور بخدا میں اُس کی طرف سے ہوں اور العزيز۔أتقبل أو تأبى؟ وما وہ میرے لئے کھڑا ہے پس اے عزیز ! تمہارا کیا خیال ہے؟ کیا تم قبول کرو گے یا انکار! اور میرا انکار صرف أنكرني إلا الذي خاف الناس وہی کرتا ہے جولوگوں سے ڈرتا ہے یا پھر وہ جو متکبر ہے، أو كان من الذين يستكبرون، یا پھر وہ شخص جس نے کماحقہ غور و فکر نہیں کیا اور أَوْ مَا فَكَّر حَقَّ فكره، فتخلَّفَ مع الذين يتخلّفون، أو لم يصبر على ما ابتلاه به الله، فعثر وصار من الذين يهلكون۔أَحَسِبَ اس طرح وہ پیچھے رہ جانے والے لوگوں میں شامل ہو گیا یا پھر وہ جو اللہ کی طرف سے آنے والے ابتلا پر ثابت قدم نہ رہا۔پس اس نے ٹھوکر کھائی اور ہلاک ہونے والے میں سے ہو گیا۔کیا لوگ یہ النَّاسُ أَنْ تُتْرَكُوا اَنْ تَقُولُوا آمَنَّا گمان کر بیٹھے ہیں کہ یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لے وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ وقد ردف آئے وہ چھوڑ دیئے جائیں گے اور آزمائے نہیں الابتلاء نفوسهم وأموالهم جائیں گے“ لے۔اور ابتلا تو ان کی جانوں اور ان وأعراضهم، ليعلم الله أنهم كانوا کے مالوں اور ان کی عزتوں کے پیچھے لگا ہوا ہے يصدقون وما كانوا كخطب تاکہ اللہ جان لے کہ وہ صادق ہیں اور وہ ایندھن يتشظى۔ثُمّ اعلم أَيُّها العَزِيز، أنّی کی لکڑی کی طرح نہیں ہیں جو پارہ پارہ ہو جائے۔پھر لست كرجل يخالف الأسباب اے عزيز من ! جان لے کہ میں اس شخص جیسا نہیں من تلقاء نفسه ويسلك جو اسباب کا اپنی ذاتی رائے کے تحت مخالف ہو اور مسلك الحمقى، بل أعلم أن احمقوں کی راہ پر چل رہا ہو بلکہ میں جانتا ہوں کہ رعاية الأسباب شيء لا يُترك رعايت اسباب ایک ایسی چیز ہے کہ جسے ترک ولا يُلغى إلا بعد إيحاء الله نہیں کیا جا سکتا اور نہ اسے لغو قرار دیا جا سکتا ہے ل العنكبوت: ٣٠