مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 155

مواهب الرحمن ۱۵۵ اردو تر جمه بمثلها وتسقطون علی مکانتکم اور اپنی جگہ ہی مردار کی طرح گرتے ہو۔تف ہے كالجيفة؟ ويل لكم و لهذه تم پر اور تمہاری اس خصلت پر۔میرے نشانات العادة ! و من آياتي التي ظهرت میں سے جو ان سالوں میں ظاہر ہوئے یہ ہے جسے ۱۲۵۶ في هذه السنوات، هو أني أشعت میں نے وقت سے پہلے ہی شائع کر دیا تھا کہ قبل الوقت أن الطاعون ينتشر في طاعون تمام اطراف میں پھیل جائے گی۔اور ان آفت زدہ خطوں میں سے کوئی ایک خطہ بھی باقی نہ جميع الجهات، ولا يبقى خطة من هذه الخطط المبتلاة بالآفات رہے گا مگر یہ طاعون غضب ناک صورت میں إلا ويدخلها كالغضبان، ويعيث فيها كالسرحان وقلت : قد وہاں داخل ہو گی اور اس میں ایک بھیڑیئے کی كشف على من ربي سر مکنون طرح تباہی مچائے گی۔اور میں نے کہا تھا کہ وهو أن أرضا من أرضين لا تخلو ميرے رب کی طرف سے جو مخفی راز مجھ پر منکشف من شجرة الطاعون وثمرة کیا گیا وہ یہ ہے کہ زمین کا کوئی خطہ طاعون کے "الأمُرَاضُ تُشاعُ پودے اور ثمر اموات سے خالی نہ ہوگا۔بیماریاں وَالنُّفُوسُ تُضاعُ " ذالك بأن الله پھیلیں گی اور جانیں ضائع ہوں گی۔وجہ یہ ہے کہ غضب غضبًا شديدًا، بما فسق الله سخت غضب ناک ہے۔کہ لوگ فسق و فجور میں الناس ونسوا ربًّا وحيدًا فجهز مبتلا ہوئے اور واحد و یگانہ ربّ کو بھول گئے۔پس الله جيشَ هذا الداء ، ليذيق اللہ نے اس بیماری کا لشکر تیار کیا تا وہ لوگوں کو اُن الناس ما اكتسبوا من أنواع كے قماقسم کے جرائم اور بد کرداریوں کے ارتکاب الجريمة والفحشاء فانتشر کا مزہ چکھائے۔پس اس کے بعد طاعون تمام الطاعون بعد ذالك في البلاد علاقوں میں پھیل گئی۔اور جانداروں کو جمادات کی مانند وجعــل ذوى الأرواح كالجماد، و دخل ملكنا هذا وتَدَيَّرَه ،بقعة، بنا دیا۔طاعون ہمارے اس ملک میں داخل ہوگئی اور وتَخَيَّرَ الإماتة حرفة، فإن اسے اپنا گھر بنالیا اور ہلاک کرنے کو پیشہ بنالیا۔پس اگر شئت فاقرأ ما أشعتُ تو چاہے تو میری اُس تحریر کو پڑھ جو میں نے ان تمام