مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 154

مواهب الرحمن ۱۵۴ اردو تر جمه بناء الوحى من الحضرة في أيام پر اپنی بے کسی و تنہائی کے وقت میں میری طرح الغربة والوحدة، ثم كذبه العدا وعدہ کیا ہو۔پھر دشمنوں نے اُس کی تکذیب کی ہو ونهضوا للمقابلة، وجهدوا اور مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہوں اور ہر جهدهم لإعدامه بكل نوع من طرح کی تدبیر سے اُسے نابود کرنے کی اپنی پوری الحيلة، ولم يكن الزحام يسفر کوشش کی ہو اور لوگوں کے ہجوم نے کسی وقت بھی اور عنه في حين من الأحيان، ولم اُس کی راہ نہ چھوڑی ہو اور کوئی ایسی تدبیر باقی نہ يبق مكيدة إلا واسـتـعـمـلـوهـا چھوڑی ہو کہ جسے انہوں نے شمشیر و سنان کی طرح كالسيف والسنان، ومع ذالك استعمال نہ کیا ہو۔لیکن باوجود ان سب باتوں کے بلغت جماعته من نفس واحدة اس کی جماعت فرد واحد سے ایک لاکھ تک پہنچ إلى مائة ألف وانتشرت في البلدان۔وإني كُفْرتُ مرة من أقلام گئی۔اور تمام علاقوں تک پھیل گئی کہ کبھی تو القضاة ، وأخرى سقتُ إلى قاضیوں کے نوک قلم سے مجھ پر کفر کے فتوے المحاكمات، ثم ما كان مال لگائے گئے اور کبھی مجھے عدالتوں میں گھسیٹا گیا۔لیکن أمرنا إلا الفتح وزيادة الجماعة انجام كار ہماری ہی فتح ہوئی۔اور فردِ واحد سے فرد واحد إلى مائة ألف جماعت ایک لاکھ یا اس تعداد سے بھی زیادہ ہوگئی۔أو أكثر من هذه العِدة فأروني اگر تم اس کام کو انسانی طاقت کے تحت سمجھتے ہو تو كمثلها إن كنتم تحسبونها تحت مجھے اس کی کوئی مثال دکھاؤ۔بخدا اس مقابلے میں القدرة الإنسانية ووالله إنى تمہارے غالب آنے کی صورت میں میں ایک أعطيـكـم ألـفـا مـن الدراهم ہزار روپیہ سکہ رائج الوقت تمہیں بطور انعام دوں المروّجة، صلةً منى عند غلبتكم گا۔اور یہ میرا حلفیہ وعدہ ہے۔اور اگر تم ایسا نہ کر في هذه المقابلة، وهذا وعد مني بالحلفة۔وإن لم تفعلوا۔۔ولن سے اور تم ہرگز نہ کر سکو گے تو تمہارا انعام تفعلوا۔۔فليس لكم إلا صلة روز قیامت تک کی لعنت کے سوا کچھ نہیں۔کیا تم اللعنة، إلى يوم القيامة أتنكرون اللہ کے نشانوں کا ناحق انکار کرتے ہو اور پھر تم ان آيات الله بغير حق، ثم لا تأتون کی کوئی نظیر بھی پیش نہیں کرتے۔۔