مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 153 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 153

۱۲۴ مواهب الرحمن ۱۵۳ اردو تر جمه وأهل الثروة والعزة بل ما كنت معززین کی نگاہوں میں میری کوئی تو قیر ہوتی بلکہ شيئا مذكورا، وكنت أشابه | حقیقت یہ ہے کہ میں کوئی قابل ذکر وجود نہ تھا اور مترو کا مدحورا وإن هذا أجلى ميں مہجور و راندہ شخص کی طرح تھا یہ ایک واضح بدیہی البديهات، فحققوا كيف ما شئتم امر ہے۔پس اے دانشمند و! جس طرح چاہو تحقیق يا ذوى الحصاة۔وسمعتم أن الله کر دیکھو۔اور تم سن چکے ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اس أوحى إلى في ذالك الزمان أنه زمانے میں مجھے وحی کی تھی کہ وہ مجھے اکیلا نہیں لایتر کنی فردًا، ويجهز لي فوجا چھوڑے گا اور دوستوں کی ایک فوج میرے لئے من الخلان فأنجز وعده في تیار کرے گا۔سواُس نے ان تین سالوں میں اپنا هذه السنوات الثلاث، وأحيا وعدہ پورا کر دیا اور ہزار ہا لوگوں کو میرے ہاتھ پر ألوفا على يدى أو بـعـث من الأجداث۔فالأمر الذي لم زندہ کیا اور انہیں قبروں سے باہر نکالا۔پس وہ امر يحصل لنا في عشرين سنة، ثم جو ہمیں ہمیں سالوں میں حاصل نہیں ہوا تھا جب ہم حصل في ثلاثة، بعد ما جعلناه نے اسے حلفاً اپنے صدق کا معیار ٹھہرایا تو وہ تین مناط صدقنا بحلفة، فلا شك سالوں میں حاصل ہو گیا۔پس اس میں کوئی شک أنه أمر خارق العادة، وآية عظيمة نہیں کہ یہ ایک خارق عادت امر اور بارگاہ عزت من حضرة العزّة۔وإن كنتم فی کی طرف سے ایک بہت بڑا نشان ہے۔اور اگر شك من هذه الآية، فأتوا بمثلها تمہیں اس نشان کی نسبت کوئی شک ہے تو قدیم یا من القرون القديمة أو الجديدة وأخرجوا لنا ما عندكم من المثال، في هذا النصر من الله جدید زمانے سے اس کی کوئی مثال پیش کرو۔اور جو کوئی مثال تمہارے پاس ہے اسے ہمارے سامنے لاؤ ذي الجلال ولكن عليكم أن جس میں اللہ ذوالجلال کی طرف سے ایسی نصرت ملی تأخذوا نفوسكم بهذا الالتزام ہو۔مگر تم پر یہ لازم ہے کہ تم اپنے نفسوں پر اس بات أن لا تخرجوا من مماثلة المقام۔کولازم کر لو کہ مقام کی مماثلت سے باہر نہ نکلو۔اور وأروني رجلا وعد کمثلی علی تم مجھے کوئی ایسا شخص دکھاؤ جس نے وحی الہی کی بناء