مواہب الرحمٰن — Page 148
مواهب الرحمن ۱۴۸ اردو تر جمه وانجاب الثلوج من الزبي، وقت آگیا ہے۔اور بلندیوں سے برف پگھلنے لگی۔وأشعتُ أن آية الله تظهر إلى اور میں نے یہ شائع کر دیا کہ تین سال تک اللہ کا ثلاث سنين، وأُنصَرُ بنصر نشان ظاہر ہوگا اور رب العالمین کی جناب سے عجيب من ربّ العالمين، وإن لم میری حیرت انگیز رنگ میں مدد کی جائے گی۔اور أُنصَرُ ولم تظهر آية فلست من اگر میری مدد نہ کی گئی اور نشان ظاہر نہ ہوا تو میں المرسلين۔فلما سلَخُنا رمضان مرسلوں میں سے نہیں۔پس جب ہم نے رمضان وتم ميقات ربنا الرحمن نظرنا گزار دیا اور ہمارے رحمان رب کی مقرر کردہ إلى تلك الزمان، فإذا آيات مدت پوری ہو گئی تو ہم نے اس زمانہ پر نظر ڈالی تو أُلْحِقَ بعضها بالبعض كَدُرَرِ کیا دیکھتے ہیں کہ نشانات ایک دوسرے سے ایسے ومرجان، فشكرنا ربنا على هذا پیوست ہیں جیسے موتی اور مرجان جڑے ہوں۔الإحسان، وكيف نؤدّى حق پس ہم نے اس احسان پر اپنے رب کا شکر ادا کیا شكره ومن أين يأتى قوة البيان؟ اور ہم اس کے شکر کا حق کیسے ادا کر سکتے ہیں اور طوبــي لـصبـح جاء بفتح عظيم، قوت بیان کہاں سے آئے۔مبارک وہ صبح جو فتح وحبذا يوم سود وجه عدوّ لئيم عظیم لائی اور خوشا وہ دن جس نے لئیم دشمن کو إنا ابتسمنا بابتسام ثغر الصباح، وبشرنا ضوؤه بانتشار الجناح، روسیاہ کیا۔ہم روشن صبح کی طرح کھل اٹھے۔اور اس کی روشنی نے کھلے بازوؤں سے ہمیں بشارت وظهرت الآيات وأقام الله دی نشان ظاہر ہوئے اور اللہ نے دلیل قائم کر الدليل، وكشف الحقيقة وطوى القال والقيل، وكفى الله مخلوقه دی حقیقت کھول دی اور قیل و قال کی صف لپیٹ سيل الفتن ومَعرتَه ، ورد عنهم دی۔اور اللہ نے اپنی مخلوق کو فتنوں کے سیل اور اس مضرته وكنت أقيد لحظى بآية کے نقصان سے بچالیا اور اُس کی مضرت اُن سے۔كثرة الجمع، وأرهف أذنى دور کر دی۔اور جماعت کی کثرت کے نشان پر لوقت هذا السمع، وأستطلع منه ميرى نظر کی ہوئی تھی اور اس خبر کی شنوائی کے وقت