مواہب الرحمٰن — Page 137
مواهب الرحمن ۱۳۷ اردو ترجمہ عندى واقعة ذالك المنون۔ ہے۔ گویا میں نے اپنی طرف سے ان اموات کا واقعہ شائع کیا ہے۔ ترجمة ما كتبنا إلى ثناء الله ثناء اللہ مرتسری کی طرف ہمارے محررہ مکتوب ۱۰۹ الأمرتسرى ، کا ترجمہ إذ جَاء قاديَان وَطَلَب رَفْعَ جب وہ قادیان آیا اور مصنوعی تشنگی کے ساتھ الشبهات بِعَطَشِ فَرِيٌّ، وكان اپنے شبہات کا ازالہ چاہا۔ وہ شوال ۱۳۲۰ھ هذا عاشر شوال سنة ١٣٢٠ ه کی دسویں تاریخ تھی جب یہ إذ جاء هذا الدجال دجال ( قادیان) آیا۔ بلغني مكتوبك، وظهر مطلوبك مجھے تمہارا مکتوب ملا۔ اور تمہارے مقصد سے إنك استدعيت أن أزيل شبهاتك آگاہی ہوئی تم نے استدعا کی ہے کہ میں التي صُلْتَ بها على بعض أنبائی تمہارے ان شبہات کا ازالہ کروں جن سے تم نے الغيبية فاعلم أنك إن كنت میری بعض پیشگوئیوں پر حملہ کیا ہے سو جان لے کہ جئتني بصحة النية، وليس في اگر تم میرے پاس صحت نیت کے ساتھ آئے ہو قلبك شيء من المفسدة فلك أن تقبل بعض شروطی قبل اور تمہارے دل میں فساد کا کوئی خیال نہیں تو تم پر یہ لازم ہے کہ اس استفسار سے پہلے میری بعض شرائط هذا الاستفسار، ولا تخرج منها کو قبول کرو۔ اور ان سے تجاوز نہ کرو بلکہ نیکوکاروں بل تثبت عليها كالأخيار ۔ وإن كنت لا تقبل تلك الشرائط کی طرح ان پر قائم ہو جاؤ۔ اگر تمہیں یہ شرائط قبول فَدَ عُنِي وامض على وجهك نہیں تو مجھے میری حالت پر چھوڑ دو۔ اپنی ڈگر پر چلو 10 وخُذْ سبيلَ رَجْعِك ۔ فمن اور اپنی واپسی کی راہ لو۔ منجملہ ان شرائط کے ایک یہ الشروط أن لا تباحثنی ہے کہ تم میرے ساتھ مباحثہ کرنے والوں کی طرح كالمباحثين، بل اكتب ما حاك بحث نہیں کرو گے۔ بلکہ ہر شبہ جو تمہارے دل