مواہب الرحمٰن — Page 138
مواهب الرحمن ۱۳۸ اردو تر جمه في صدرك ثم ادفع إلى ما | میں خلش پیدا کرے اس کو لکھو اور طالبان ہدایت كتبت كالمسترشدین، ولیگن کی طرح اپنے اس تحریری شبہ کو میرے سامنے لاؤ۔اور تمہاری وہ تحریر سطر دو سطر ہو۔اور جھگڑا كتابك سطرا أو سطرين ولا کرنے والوں کی مانند اس سے زائد نہ لکھو۔پھر یہ تزد علیه كالمتخاصمين۔ثم ہمارا فرض ہے کہ ہم تمہیں تفصیلی بیان کے ساتھ علينا أن نجيبك ببيان مفصل جواب دیں خواہ یہ بیان تین گھنٹے تک چلے۔اگر وإن كان إلى ثلاث ساعات فإن جواب سننے کے بعد بھی تمہارے دل میں کوئی شبہ بقى في قلبك شيء بعد باقی رہے اور تمہیں میرے جواب میں کوئی قباحت السماع، ورأيت فيه من شناعة، نظر آرہی ہو تو تمہیں اختیار ہوگا کہ اپنے باقی ماندہ فلك أن تكتب الشبهة الباقية شبه كو بھی پہلی دفعہ کی تحریر کی طرح لکھ دو۔اور اس كمثل ما كتبت في المرتبة طرح يہ سلسلہ یونہی جاری رہے تا آنکہ حق کھل کر الأولى، وهلم جراء حتى تجلو سامنے آجائے اور تمہاری تسلی ہو جائے اور وہ امر الحق وتجد السكينة، ويتبين ما جو تم پرمنفی تھا وہ کھل جائے۔اور یہ طریق میں نے تمہیں ساکت و لا جواب کرنے یا کسی اور حیلے كان عليك يخفى۔وما فعلتُ بہانے کے لئے اختیار نہیں کیا۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے حلفاً یہ عہد باندھا ہے جو ذالك لتسكيتك وتبكيتك ولا لحيلة أخرى، بل إني عاهدت الله نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اور وہ یہ کہ میں اپنی کتاب تعالى بحلفة لا تُنسى، أن لا أباحث انجام آتھم کے بعد کسی معزز یا رذیل کے ساتھ أحدا من كرام كان أو لنام، بعد مباحث نہیں کروں گا۔اس لئے میں نہیں چاہتا کہ کتابی "انجام"۔فلا أريد أن أنكث اپنے اس واضح عہد کو توڑ دوں اور اپنے بزرگ و عهدى الأجلى، وأعصى ربّى برتر رب کی نافرمانی کروں تم میری کتاب الأعلى۔وقد قرأت کتابی فتقبَّلُ (انجام آتھم ) کو پڑھ چکے ہو پس اگر تم اہل تقویٰ