مواہب الرحمٰن — Page 10
مواهب الرحمن اردو ترجمه آيات و خوارق و معجزات، فنسی ایک لاکھ سے زیادہ میرے نشانات ،خوارق و معجزات دیکھے لیکن اُن میں سے ہر شخص اُس نشان کو جو اُس نے دیکھا تھا بھول گیا۔پس قیامت کے دن جب ان سے كل منهم ما رأى۔فكيف إذا سُئِلوا يوم القيامة وكشف مــا كتـمـواء جواب طلبی کی جائے گی اُن کا کیا حال ہوگا اور اس دن جو وأتوا ربهم بنفس تتعرى؟ وإن انہوں نے چھپایا ہوگا اسے منکشف کر دیا جائے گا، يبذرون، ويرون من أُخِذَ ومن لـعـن الصادقين المرسلین لیس اور وہ اپنے رب کے حضور عریاں دل کے ساتھ حاضر ہوں گے اور راستباز رسولوں پر لعنت کرنا کوئی بهين، فسوف يرون ثمرة ما معمولی بات نہیں پس جو وہ بور ہے ہیں اُس کا پھل جلد پالیں گے اور دیکھ لیں گے کہ کون پکڑا گیا اور نجى۔وإن الله يأتى ينقص الأرضَ کس نے نجات پائی۔اور اللہ زمین کو اس کے من أطرافها، فيرى الفاسقين ما أرى کناروں سے سمیٹ لائے گا اور فاسقوں کو وہ کچھ في قرونِ أُولى۔وإن لحوم أوليائه دکھائے گا جو پہلے زمانے کے لوگوں کو دکھایا۔اور اولیاء اللہ کا گوشت زہریلا ہوتا ہے اس لئے جو بھی مسمومة، فمن أكلها بالاغتياب اسے ان کی غیبت اور بہتان طرازی کر کے کھائے والبهتان عليهم فقد دعا إليه گا تو اس نے خود ہلاکت کو اپنی طرف دعوت الردى۔وسيبدى السم آثاره، ولا دی۔اور وہ زہر بہت جلد اپنی تاثیر ظاہر کر دے يفلح الفاسق حيث أتى۔وإن الله گا۔اور فاسق جد ہر سے بھی آئے گا کامیاب نہ ہوگا۔اور اللہ اُن وجودوں کے لئے غیرت رکھتا غيور لنفوسهم كما هو غيور ہے جیسے وہ اپنی ذات کیلئے غیرت رکھتا ہے۔اس لنفسه، فلا يترك من عادى لئے جو اُن سے دشمنی کرے وہ اُسے نہیں چھوڑتا۔فانتظروا المدى۔وإن أشقى پس انجام کار کا انتظار کرو۔لوگوں میں سب سے الناس من عاداهم وإن أسعدهم بڑا بد بخت وہ ہے جو ان سے دشمنی کرے اور