مواہب الرحمٰن — Page 127
مواهب الرحمن ۱۲۷ اردو تر جمه وأَلِحُوا في الأرب، لتنجوا من اور حصولِ مقصد کے لیے انتھک کوشش کرو۔تا کہ الكرب ترون في هذا الزمان بے قراری سے نجات پاؤ۔اس زمانہ میں تم دو قومين :قوما فرطوا وقوما أفرطوا قومیں دیکھتے ہو آنکھیں رکھتے ہوئے بھی ایک مع العينين، وخلطوا الحق بخلط قوم تفریط اور دوسری افراط کی شکار ہے اور انہوں نے سچائی اور جھوٹ کے اختلاط سے حق کو خلط الصدق والمين۔أما الذين فرّطوا ملط کر دیا ہے۔وہ لوگ جنہوں نے تفریط اختیار فهم أناس لا يؤمنون کی وہ ایسے لوگ ہیں جو معجزات کو نہیں مانتے اور نہ بالمعجزات، ولا يؤمنون بالوحى ہی وہ اس وحی کو مانتے ہیں جو آسمانوں کے رب الذي ينزل بزي الكلام اللذيذ کی طرف سے ایک لذیذ کلام کی صورت میں من رب السماوات ولا يؤمنون نازل ہوتی ہے۔اور نہ ہی وہ حشر نشر اور روزِ بالحشر والنشر ويوم القيامة، ولا قیامت کو مانتے ہیں۔اور اسی طرح وہ فرشتوں پر يؤمنون بالملائكة۔ونحتوا من بھی ایمان نہیں رکھتے اور انہوں نے از خود قانونِ عندهم قانون القدرة وصحيفة قدرت اور صحیفہ ء فطرت کو تراش لیا ہے۔اور اُن الفطرة ، وليس عندهم من کے پاس اسلام کے نام کے سوا کچھ نہیں۔ہم الإسلام إلا اسمه، ولا نراهم إلا انہیں صرف دھریوں اور نیچریوں کی طرح پاتے كالدهرية والطبيعية۔وأما الذين ہیں اور وہ لوگ جنہوں نے افراط سے کام لیا تو وہ أفرطوا فهم قوم آمنوا بالحق ایسے لوگ ہیں جو حق اور ناحق دونوں پر ایمان وغير الحق وجاوزوا طریق رکھتے ہیں۔اور انہوں نے اس حد تک اعتدال کی الاعتدال، حتى إنهم أقعدوا ابن راہ سے تجاوز کیا ہے کہ انہوں نے ابن مریم کو خا کی مريم على السماء الثانية بجسمه جسم کے ساتھ اللہ ذوالجلال کی طرف سے بغیر کسی (۱۰۲) العنصرى من غير سلطان من الله دلیل کے دوسرے آسمان پر بٹھا رکھا ہے۔اور انہوں ذي الجلال، واتبعوا الظنون نے فنی باتوں کی پیروی کی۔ان کے پاس یقینی علم