مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 117 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 117

مواهب الرحمن ۱۱۷ اردو ترجمه ولا يوجد نظيره في الأولين۔نظیر پہلوں میں نہیں پائی جاتی۔اُن کی مثال تو اُن وليس مثله إلا كمثل الذين يطلبون لوگوں کی سی ہے جو کیمیا گری کی خواہش کرتے ہیں الكيمياء ، فينهب ما بأيديهم زمرة تو شاطروں اور چالبازوں کا گروہ جو کچھ ان کے الشطار والمحتالين، فيبكون عند ہاتھوں میں ہوتا ہے لوٹ لیتا ہے۔پھر اس پر وہ ذالك ولا ينفعهم البكاء۔وإن روتے دھوتے ہیں لیکن یہ آہ و بکا ان کو کوئی فائدہ الأخبار الغيبية لا يخلو أكثرها من نہیں پہنچاتی۔اور اکثر غیب کی خبریں استعاروں الاستعارات، والإصرار علی سے خالی نہیں ہوتیں۔اور ان کو عقل کے خلاف نیز ظواهرها مع مخالفة العقل انبیاء میں جاری سنت اللہ کے خلاف ظاہر پر محمول ومخالفة سنة الله في أنبيائه من کرنے کی ضد کرنا از قسم گمراہی اور جہالت ہے۔قبيل الضلالة والجهلات۔و إن اور کرامات برحق ہیں جن کا ہم کبھی بھی انکار نہیں کر الكرامات حق لا ننكرها في وقت تے۔لیکن ہم اُسی بات کا انکار کرتے ہیں جو اللہ کی من الأوقات، ولكن ننكر أمرا خالف كُتب الله وخالف ما ثبت کتب کے خلاف اور ان شہادتوں سے ثابت شدہ امر کے خلاف اور اللہ کے رسولوں میں اس کی من تلك الشهادات، وخالف جاری سنتوں کے مخالف اور کلیۂ منافی ہے۔اور سنن الله في رسله ونافي كل یہی حقیقت ہے جیسا کہ دانشمندوں پر مخفی نہیں۔اور المنافات، وهذا هو الحق كما لا يخفى على أهل الحصاة۔وما أنكر یہودیوں نے عیسی کا انکار صرف اس وجہ سے کیا اليهود عيسى إلا بما لم ينزل تھا کہ اُس کے ظہور سے پہلے الیاس آسمان سے نازل نہیں ہوا تھا۔اس لئے انہوں نے (عیسی کو ) کہا کہ إلياس من السماء قبل ظهوره فقالوا کافر کذاب ملحد ولم یہ کافر، کذاب اور ملحد ہے۔اور اس کے نور کے يعترفوا بذرة من نوره۔فلو كان ذرہ بھر بھی معترف نہ ہوئے۔پس اگر اللہ تعالیٰ کی من عادة الله إنزال الذين خلوا سنت یہ ہوتی کہ وہ وفات یافتہ لوگوں کو آسمانوں سے