مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 110

مواهب الرحمن اردو ترجمه ۸۸ نظيرها في قرون طويلة وأزمنة كافروں اور بدبختوں کے قصص میں زمانہء دور ممتدة في قصص الكفار والأشقياء۔دراز اور طویل مدت سے سننے میں نہیں آئی۔اور ووالله كفى مِن عَلَمٍ على قرب اللہ کی قسم ان علماء کا وجود قرب قیامت کے نشان القيامة وجود هذه العلماء کے طور پر کافی ہے۔وہ دنیا داروں کے قریب يقربون أهل الدنيا ليُكرموا ہوتے ہیں تا کہ وہ ان کے نزدیک معزز گردانے عندهم، ولا يقربون التقوى جائیں اور وہ تقویٰ کے قریب نہیں جاتے تا آسمان ليكرموا في السماء۔وقع میں اُن کی تکریم ہو۔اسلام بے بسی کے گڑھے میں الإسلام في وهاد الغربة وهم پڑا ہوا ہے اور وہ آرام دہ بستروں پر سورہے ہیں۔ينامون على بساط الراحة ملت اسلامیہ ) پامال کر دی گئی لیکن وہ ہیں کہ اپنے بجبہ و دستار اور خوبصورت چھڑیوں اور لمبی بالعمامة والجبة والعصى داڑھیوں کی نمائش کر رہے ہیں۔ملت کی قوت الجميلة واللحى الطويلة زوال پذیر ہوگئی اور دین اسلام کا غلبہ مفقود ہو چکا و دیست الملة وهم يراؤون زالت قوة الملة وفقد سلطان الدين، وهم يبتغون زينة الدنيا وقرب السلاطين۔ثم مع ذالك لا حاجة عندهم إلى مجدّد من اور وہ ہیں کہ دنیا کی زینت اور بادشاہوں کے قرب کے خواہاں ہیں۔اس صورت حال کے باوجود ان کے نزدیک خدائے رحمان کے کسی مجدد الرحمن! وحسبهم أنفسهم حماة کی ضرورت نہیں اور وہ اپنے آپ کو ہی حامیان الدين وحماة الميدان اولما التصق دین اور مردان میدان کے طور پر کافی سمجھتے ہیں۔اور بهم كثيــر مـن نـجـاسـة الدنيـا جب دنیا کی نجاست اور اس کی عفونت ، اس کی وعفونتها، وقذرها وعذرتها، گندگی اور میل کچیل اُن کے ساتھ خوب پیوست ہو ذهب الله بنور عرفانهم گئی تو اللہ اُن کے عرفان کے نور کو لے گیا، اور انہیں وتركهم في طغيانهم ما بقى فيهم ان کی سرکشیوں میں ایسا چھوڑ دیا کہ ان میں باریک دقة النظر وصحة الفراسة، وقوة تلقى بيني، صحت، فراست ، اسرار تک رسائی کی قوت اور