مواہب الرحمٰن — Page 108
مواهب الرحمن ۱۰۸ اردو تر جمه الإنسان، بل هو آية من الرحمن۔طرف سے ایک عظیم نشان ہے اور منذ رنشانات وليست الآيات المنذرة من قبيل جبر و اکراہ کے زُمرے میں داخل نہیں ہوتے۔الإكراه والجبر، وإنما الإكراه جبر و اكراه تو صرف آبدار تلواروں اور دیگر آہنی في في المرهفات وغيرها من آلات ہتھیاروں سے ہی ہوتا ہے پس اللہ نے اس زمانہ الزبر فاختار الله لهذا الزمان کے غافلوں کو خبر دار کرنے کے لیے ایک قسم کا لتنبيه الغافلين نوعًا من العذاب عذاب منتخب فرمایا اور وہ (عذاب) آسمان سے وهو ما يخرج من السماء لا ما ظہور پذیر ہوتا ہے نہ کہ ( تلواروں کو) بے نیام يخرج من القراب فألقى الرعب کرنے سے۔پس کبھی تو اُس نے (یعنی اللہ نے ) القلوب مرة بالطاعون صفایا کرنے والی مہلک طاعون کے ذریعہ دلوں المقعص البتّار، وطورًا بزلازل میں رعب ڈالا۔اور کبھی ایسے زلزلوں کے ذریعہ کہ سجدت لها جدران الدیار جن کے سامنے گھروں کی دیواریں زمین بوس ہو وأخرى بطوفان ناری انشقت به گئیں۔اور کبھی ایسے آتشی طوفان کے ذریعہ کہ الجبال وارتجت به البحار وإنه جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو گئے اور سمندر جوش في تغيظ وزفير، وما قل من سے اُبل پڑے اور کسی تدبیر سے بھی ان کی شدت تدبير، وما غادر من صغير ولا کم نہ ہوئی۔اور اس نے کسی خورد وکلاں کو نہ كبير وقد جمعت الحكومة لدفعه چھوڑا۔حکومت نے طاعون کی روک تھام کے كل ما رأت أحسن في هذا سلسلے میں جتنی بھی بہتر سے بہتر تدبیریں ممکن تھیں الباب، فما ظفرت بسبب من اختیار کیں لیکن کسی طور بھی اسے کامیابی حاصل نہ (۸۷) الأسباب۔فأصل الأمر أن الله ہوئی۔پس اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے تعالى أجاب طاعِنِي ومَنْ معهم پر طعن کرنے والوں اور ان کے ساتھیوں کو طاعون بالطاعون، ومَنَّ على بالمنون سے جواب دیا اور (ان کی ) موتوں کے ذریعہ مجھ وخاطبني قبل هذا الوباء ، وقال پر احسان فرمایا۔اور اس وبا سے پہلے ہی اُس نے