مواہب الرحمٰن — Page 103
مواهب الرحمن ۱۰۳ اردو تر جمه إنّهم إنما رفعوا ألوية المجد شرف و افتخار اور عزت کے تمام جھنڈے حضرت والفخار والعز لعيسى، وما عیسی کے لیے تو بلند کر رکھے ہیں لیکن ہمارے سید أبقوا شيئا لسيدنا المصطفى و مولیٰ حضرت محمد مصطفی یا اللہ کے لیے کچھ بھی نہیں ونظر الله إلى الأرض فوجدها چھوڑا۔اور اللہ نے زمین کی طرف دیکھا تو اُسے مملوةً من إطراء ابن مريم، ومن ابن مریم کی مدح میں بیجا افراط اور سید ولد آدم التفريط فی خیر ولدِ آدم و رأی ﷺ کے بارے میں تفریط سے بھرا ہوا پایا۔اور البلاد في أشدّ حاجةٍ إلى وجود اس نے دیکھا کہ دنیا کو ایک ایسے وجود کی شدید يُظهر على أهل الصلبان فضل ضرورت ہے جو اہل صلیب پر خاتم المرسلین کی ختم المرسلين، ويدافع عن فضيلت ظاہر کرے اور مسلمانوں کی طرف سے المسلمين، فبعثني لهذا دفاع کرے، پس اس نے مجھے اس مقصد کے لیے المقصود، وكان أمرا مقضيا من مبعوث فرمایا اور یہ امر بہت ہی پیار کرنے والے الله الودود۔وإني قد أقمت لهذه الله كى طرف سے طے شدہ تھا۔چنانچہ قریباً تمیں الخدمة من مدة نحو ثلاثين سال کے عرصہ سے مجھے اس خدمت کے لیے عاما، وقد أدب الله بی کثیرا من مامور کیا گیا ہے۔اور میرے ذریعہ اللہ نے بہت ۸۳ الشُّرُدِ والجمهم إلجاما۔ووالله سے سرکش ( پادریوں) کی تأدیب فرمائی اور ان إن الـزمــان لا يحتاج إلى رؤية كي زبانوں کو لگام دی۔بخدا اس زمانے کو کسی شخص أعجوبة نزول رجل واحد من کے آسمان سے نازل ہونے کے عجوبے کا نظارہ السماء ، بل يحتاج إلى أن تصعد کرنے کی کوئی حاجت نہیں۔بلکہ ضرورت ہے تو إلى السماء نفوس كثيرة بالتزكى اس بات کی کہ بہت سے لوگ پاکیزگی اور تقویٰ والاتقاء ألا ترون إلی کی راہ سے آسمان کی طرف صعود کریں۔کیا تم المسلمين كيف أخلدوا إلى مسلمانوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح الأهواء الأرضية؟ وكيف انحطوا زمینی خواہشات کی طرف مائل ہو گئے ہیں اور ونسوا حظهم من الأنوار کس طرح پستی میں جاگرے ہیں اور آسمانی