مواہب الرحمٰن — Page 6
مواهب الرحمن اردو ترجمه عيونكم وتنقطع عروق الارتياب ، اور تمہاری آنکھیں کھلیں اور شک وشبہ کی رگیں کٹ ولتعرفُوا أن ربكم قدیر کامل ما جائیں اور تا کہ تم اچھی طرح سے آگاہ ہو جاؤ کہ سد عليه باب من الأبواب، ولا تمہارا رب کامل قدرت رکھتا ہے اور اس پر کوئی تنتهى قدرته ولا تبلى۔ومن أنكر دروازہ بھی بند نہیں اور اس کی قدرت کی کوئی انتہا سعة قدرته وقيدها بسبب لقلة | نہیں اور نہ وہ ختم ہوتی ہے۔اور جس نے اس کی فطنته فقد خرّ مِن ذُرَى الصدق قدرت کی وسعت سے انکار کیا اور اپنی کم فہمی کے باعث اسے کسی سبب سے مقید کر دیا تو وہ بالیقین و هواى وكان خروره أصعب و سچائی کی بلند چوٹی سے نیچے آ گرا اور ہلاک أدهى۔فلا تسب الذين يتركون ہو گیا۔اور اس کا گرنا بڑا کٹھن اور مہلک ہے۔پس بعض الأسباب بأمر الله الوهاب، تو ان لوگوں کو بُرا بھلا نہ کہہ جو و تاب اللہ کے حکم ولا تُقيّد سنن الله في دائرة سے بعض اسباب کو ترک کر دیتے ہیں۔اور نہ ہی أضيق وأغسى۔اعلم أن الأسباب تو اللہ کے سنن کو تنگ اور تاریک و تار دائرے میں أصل عظيم للشرك الذى لا محصور کر۔تو جان لے کہ اسباب نہ بخشے جانے يُغْفَر، وأنها أقرب أبواب والے شرک کے لئے عظیم بنیاد ہیں اور یہ اسباب الشرك وأوسعها للذى لا اس شخص کے لئے جو احتیاط نہیں کرتا شرک کے يحذر، وكم من قوم أهلكهم هذا دروازوں کے زیادہ قریب اور زیادہ فراخ الشرك ،وأردى، فصاروا ہیں۔اور بہت سی ایسی قومیں ہیں جنہیں اس شرک كالطبعيين والدهـرتیـن نے ہلاک اور برباد کر دیا۔پس وہ نیچریوں يضحكون على الدين متصلّفین اور دہریوں کی طرح ہو گئے ہیں جولاف زنی اور تکبر ومستكبرين، كما تشاهد في هذا کرتے ہوئے دین کا تمسخر اڑاتے ہیں جیسا کہ تو اس الزمان وترى ولا نمنع من زمانے میں دیکھتا اور مشاہدہ کر رہا ہے۔اور ہم اعتدال الأسباب علی طریق الاعتدال کی راہ سے اسباب کے اختیار کرنے سے منع نہیں