مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 277 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 277

277 حد یہ ہے کہ ہندوستان کے پہلے سفیر جناب سری پرکاش نے گورنر جنرل پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح سے ملاقات کے دوران صاف صاف کہہ ڈالا کہ میں پاکستان کو ایک علیحدہ ملک ہر گز نہ سمجھوں گا۔میری نظر میں تو وہ وطن کا ایک ٹکڑا ہے جو سیاسی مصلحتوں سے ایک آزاد ریاست بنا دیا گیا ہے اور میں ہمیشہ اس کو ایسا ہی سمجھوں گا۔4 حواشی 1 سر جارج کنگھم ڈائری 1948-47ء صفحہ 12۔بحوالہ (1948-1857) Pakistan-The Formative Phase مطبوعہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس لنڈن(1968ء) Vide V۔P۔Menon "The Transfer of Power in India" P۔384۔(Calcutta, 1957) 2 3 ترجمه (1959 John Connell, "Auchinleck" P۔912 (London 4 ”پاکستان“(مصنف سری پرکاش ) صفحہ 74۔اردو ایڈیشن مترجم محمد حمایت الحسن صاحب ناشر تخلیقات ٹمپل روڈ لاہور۔سال اشاعت اگست 1993ء۔