مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 127 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 127

حواشی 127 1 منصوبہ کے مطابق مقررہ دن 40 انقلابی اور شورش پسند جن میں گنتی کے چند مسلمان بھی تھے ریل کے ذریعہ فیروز پور پہنچے مگر فوج پہلے ہی الرٹ ہو چکی تھی اس لئے یہ سازش بری طرح ناکام ہو گئی ( نقش حیات جلد دوم صفحہ 662)۔2 ایضاً صفحہ 641-642۔3 ایضاً صفحہ 650 تا 658۔4 ايضا جلد دوم صفحہ 563۔5 6 نقش حیات جلد دوم صفحه 557 تا580 از حسین احمد مدنی دارالاشاعت کراچی۔ذاتی ڈائری صفحہ 22-23۔ناشر ادبستان بیرون موچی دروازہ لاہور طبع اول اکتوبر 1946ء۔7 بحوالہ " نقش حیات " جلد دوم صفحہ 241-242۔تالیف مولوی حسین احمد ناشر محمد السعد این مولوی حسین احمد مطبع الجمعیۃ دہلی اشاعت 1954ء۔8 ذاتی دائری صفحہ 27۔ناشر ادبستان۔بیرون موچی دروازہ لاہور طبع اول اکتوبر 1946ء۔9 افادات و ملفوظات حضرت مولوی عبید اللہ سندھی صفحہ 13-414۔مرتبہ پروفیسر محمد سرور۔ناشر سندھ ساگر اکادمی ریٹی گن روڈ لاہور اکتوبر -1987 10 اقبال صفحہ 58-59( عتیق صدیقی) ناشر مکتبہ جامعہ نئی دہلی اگست 1980ء۔