مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 37
37 انقلابیوں کی آواز بھی پوری ہو گئی کہ ان کی حکومت کی سرحدیں مخالفین کے لئے بند کر دی جائیں۔چنانچہ لینن اور سٹالین روسی حکومتوں نے بر سر اقتدار آکر اپنے ملک کو آہنی پر دہ بناڈالا۔حواشی 1 انبیائے قرآن صفحہ 362 از محمد جمیل احمد صاحب ایم اے ناشر غلام علی اینڈ سنز لاہور۔اشاعت دسمبر 1954ء۔2 یہاں قرآن مجید نے ماضی کے نہیں بلکہ مضارع کے صیغے استعمال فرمائے ہیں جو حال اور مستقبل دونوں پر محیط ہیں۔3 ”حقیقۃ الوحی“ صفحہ 81 مع حاشیہ (طبع اول) اشاعت 15 مئی 1907ء۔4 تفسیر کبیر سورۃ الفجر جلد ہشتم (جدید ایڈیشن) صفحہ 548 نظارت اشاعت ربوہ۔5 خبر بذریعہ اے پی پی مطبوعہ ڈان (کراچی) نوائے وقت (لاہور) پاکستان آبزرور ڈھاکہ۔17 ستمبر 1967 بحوالہ ” ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی سوانح حیات“ پہلا حصہ صفحہ 401 از مولوی رشید اختر ندوی ناشر اداره معارف ملی اسلام آباد۔اشاعت د سمبر 1974ء۔6 جنگ و نوائے وقت 18 ستمبر 1967ء بحوالہ تالیف اختر ندوی صاحب صفحہ 402۔پاکستان آبزرور ڈھا کہ 21اکتوبر 1967ء بحوالہ ” ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی حیات “ صفحہ 404-406۔ڈان۔یکم نومبر 1967ء۔نوائے وقت 2 نومبر 1967ء بحوالہ کتاب مذکور صفحہ 407۔9 ایضا کتاب مذکور صفحہ 407۔10 نوائے وقت 9نومبر 1967ء بحوالہ کتاب مذکور صفحہ 410۔11 بحوالہ کتاب مذکور صفحہ 411۔12 منشور (جنوری 1977ء) شائع کردہ مرکزی دفتر پاکستان پیپلز پارٹی طالع خورشید پر نٹر ز اسلام آباد۔13 رسالہ ” ترجمان القرآن“ اکتوبر 2003ء صفحہ 324۔14 ”ریاست“ صفحہ 24-25۔اردو ترجمہ ریپبلک مولفہ افلاطون مترجم ڈاکٹر ذاکر حسین پر نسپل جامعہ ملیہ دہلی۔15 16 Plato Republic The Reconstruction of Religious Thought in Islam (اردو ترجمہ تشکیل جدید الہیات اسلامیہ مترجم سید نذیر نیازی) 17 " فلسفه عجم " ترجمہ صفحہ 396-400 - مترجم میر حسن الدین بی اے ایل ایل بی (عثمانیہ یونیورسٹی) ناشر نفیس اکیڈمی کراچی طبع پنجم مارچ 1962ء۔18 ترجمه الملل والنحل جلد اول صفحہ 66 متر جم مولوی عبد الله العمادی ناشر محمدی کتب خانہ آرام باغ کراچی۔19 جلد اول صفحہ 450 تا 488 ناشر مجلس ترقی اردو ادب 2 کلب روڈلاہور۔اشاعت اکتوبر 1967ء۔20 ” فرق الشیعہ صفحہ 46 ناشر المطبعة الحیدریہ نجف اشاعت 1355ھ /1936ء۔21 «تذکرۃ الائمہ “ صفحہ 62 از محمد باقر مجلسی مطبوعہ شیر از۔جلاء العیون جلد دوم صفحه 85-86 از ملاباقر مجلسی۔جنرل بک ایجنسی انصاف پریس لاہور ” ہزار تمہاری دس ہماری صفحہ 553 مصنف عبد الکریم مشتاق رحمت اللہ بک ایجنسی کراچی ( قرآن اصلی نہیں ) الانوار النعمانیہ جلد 2 صفحہ 360 مطبوعہ بیروت از السید نعمۃ اللہ الجزائری ( اصل قرآن ظہور مہدی تک نظر نہیں آئے گا) کتاب البرھان فی تفسیر القرآن جلد 1 صفحہ 38- سید سلیمانی البحرانی طبع ثانی مطبوعہ تہران ( قرآن بکری کھا گئی) ایضاً " تاریخی دستاویز" ( مجموعه عکسی حوالہ جات شیعہ لٹریچر ) مرتب ضیاء الرحمن فاروقی مطبوعہ جھنگ نومبر 1995ء۔22 اقتدار صفحه 47 مصنفہ 13 رجب المرجب 1310ھ مطابق 19 فروری1893ء۔"23 2 ” اجتناب اہل السنہ “ صفحہ 222 تالیف جناب ابو الطاہر محمد طیب صاحب۔مطبوعہ بریلی الیکٹرک پریس بریلی 1361ھ مطابق 1942ء۔