مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 38
38 24 مکمل قصیدہ براؤن کے حوالہ سے ابو القاسم رفیق دلاوری نے اپنی کتاب " آئمہ تلبیس" حصہ دوم صفحہ 226 تا 228 میں بھی شائع کر دیا ہے۔یہ کتاب "مکتبہ تعمیر انسانیت" موچی دروازہ لاہور نے 1978ء میں شائع کی ہے۔25 جاوید نامہ صفحہ 144۔26 بانگ در اصفحه 51-52۔27 2 بہائی ورلڈ 9-1976 صفحہ 444۔28 ترندی ابواب الفتن "باب من اين يخرج الدجال" 29 کلیات مکاتیب اقبال جلد دوم صفحه 297 ناشر اردو اکادمی دہلی اشاعت دوم 1993ء۔30 " تصوف کی حقیقت" صفحہ 333 از غلام احمد پرویز شائع کردہ ادارہ طلوع اسلام گلبرگ لاہور نمبر 11 طبع اول ستمبر 1981ء۔31 ایضاً صفحہ 341۔3 ایضاً صفحہ 384۔32 33 34 3 ”بہائی میگزین “ کراچی 5۔جنوری، فروری1980ء صفحہ 18-19۔3 بابیت کوئی مذہب نہیں بلکہ بزور شمشیر انقلاب کے خود ساختہ اصول تھے یہی وجہ ہے کہ جب ایرانی شیعہ علماء نے جو موجودہ قرآن کو مصحف عثمان قرار دیتے تھے، باب پر دباؤ ڈالا تو انہوں نے اپنے عقائد سے تو بہ نامہ لکھ کر سامنے کر دیا جو مجلس شوری ملی ایران میں محفوظ ہے اور حیدر آباد دکن میں مطبوعہ حاجی فتح الله مفتون کی کتاب ”باب و بہاء را بشناسید “ کے صفحہ 288 پر شائع شدہ ہے۔35 البیان باب 10 واحد صفحہ 4۔36 ايضاً البيان "الباب السادس من الواحد السادس فی حکم محو کل الکتب کلھا الخ (صفحہ 198)“۔37 نقطة- الکاف ( مقدمہ )۔38 البیان باب 14 و 51۔39 البیان باب 5 واحد 5-8۔40 ايضاً