مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 165 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 165

165 ماسکو۔7 دسمبر 1927ء انقلاب روس کی دسویں سالگرہ بڑے تزک واحتشام۔منائی گئی۔۔۔۔اس سالگرہ پر دس لاکھ آدمی جمع تھے۔جلوس نکالا۔دیواروں پر سرخ کپڑے لٹک رہے تھے جن پر گزشتہ دس سال کے اہم واقعات لکھے ہوئے تھے۔بالشویک حکام لینن کے عجائب گھر میں جمع ہوئے جس کی ایک جانب سیاسی جماعت اور کئی سو غیر ملکی مندوب کھڑے تھے۔“ حواشی 1 کارل مارکس“ صفحہ 20 تا 32 از جناب ڈاکٹر احمد حسین کمال ناشر ادارہ ” ندائے انقلاب“ 5 بیگم روڈلاہور بار اول یکم مئی 1976ء۔2 میری کہانی حصہ اول صفحہ 272 ناشر مکتبہ جامعہ دہلی۔3 Jawahar Lal Nehru A Biography Vol۔One (1889-1947) P۔100-102۔Oxford University Press Delhi۔4 Jawahar Lal Nehru A Biography Vol۔One (1889-1947) P۔107-106۔Oxford University Press Delhi۔5 ”جواہر لال نہرو صفحہ 175-177 متر جم جناب اختر حسن ناشر نگارشات میاں چیمبر ز 3 ٹیمپل روڈ لاہور اشاعت 1994ء۔6 یہاں اس افسوناک مغالطہ انگیزی کا ذکر ضروری ہے کہ جناب ابو الکلام آزاد نے الہلال 6 ستمبر 1927ء میں ”روسی انقلاب کی جو بلی“ پر نوٹ لکھتے ہوئے یہ خلاف واقعہ بات لکھ دی ہے کہ تقریب میں کوئی ہندوستانی رہنما شامل نہیں ہوا جو کانگرس اور روس کے دیرینہ گہرے روابط پر پر وہ ڈالنے کی افسوناک مگر ناکام کوشش کے سوا کچھ نہیں۔7 ترجمہ ”جواہر لال نہرو“ صفحہ 78-79۔"Joseph Stalin" p۔94۔Foreign Languages Publishing House Moscow 1949۔8