مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 301
301 قرار دینے لگے۔چنانچہ عرب کے با اثر مقبول اور کثیر الاشاعت روزنامہ ”الاتحاد“ نے 11 دسمبر 1973ء کی اشاعت میں صفحہ 3 پر بھٹو صاحب کی بڑی تصویر کے ساتھ ان کا تعارف درج ذیل الفاظ سے جلی قلم سے کر ایا: " القادم الينا اليوم زعيم من الزعماء الذين يبعث الله بهم الى الامم عند ماتشتد المحن وتتكاثف ظلمات الياس ذو الفقار على بوتو واحد من هؤلاء الرجال العظام القلائل في تاريخ كل امة یعنی ذوالفقار علی بھٹو ان زعماء میں سے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ امم کے مصائب اور مایوسی کے ظلمات میں مبعوث فرماتا ہے۔بھٹو صاحب کا شمار ان عظیم شخصیات میں سے ہوتا ہے جو کسی امت کی تاریخ میں شاذ و نادر ہی ابھرتی ہیں۔حواشی: 1 ”نوائے وقت “ کیم جولائی 1974ء صفحہ 6 کالم 3۔2 لطائف علمیہ ترجمہ ”کتاب الا ذ کیا صفحہ 148 تالیف حضرت ابن جوزی ناشر دارالاشاعت مقابل مولوی مسافر خانہ کراچی نمبر 1 اشاعت اول مارچ 1974 بنام مولوی محمد رضی عثمانی۔3 ” اور لائن کٹ گئی صفحہ 18 از مولانا کوثر نیازی ناشر جنگ پبلشر زلاہور۔اشاعت خشم مارچ 1988ء۔4 ” مساوات“ لاہور 8 ستمبر 1974ء صفحہ 10 کالم 1۔5 روز نامہ ” نوائے وقت“ کیم اکتوبر 1974 (اداریہ)۔6 ہفت روزہ ” لیل و نہار “ لاہور 13-19 ستمبر 1974ء۔بحوالہ ”بھٹو اور قادیانی مسئلہ “ صفحہ 118 مؤلف سید محمد سلطان شاه ناشر جنگ پبلشر ز اشاعت اول اگست 1993ء۔7 اردو ترجمه دستور صفحه 162-157 زیر نگرانی جسٹس ارشاد حسن خاں ناشر کلاسک چوک ریگل دی مال لاہور۔اشاعت اگست 1992ء۔8 ايضاً 9 ہفت روزہ ”لولاک 24 اگست 1973ء صفحہ 7 کالم 1۔10 " نفاذ شریعت اور اس کے مسائل " صفحہ 36-35 ناشر مکتبہ دارالعلوم کر اچھی جون 1990ء۔