مسلمانوں کا نیوٹن ۔ ڈاکٹر عبدالسلام — Page 358
(۳۵۸) ڈاکٹر عبد السلام کی زندگی کی تاریخ ولادت با سعادت بعض اہم تاریخیں ----Chronology-- پہلا سائینسی مقالہ (راما نوجن کا مسئلہ، الجبرا) بی اے ایم اے (ریاضی) کیمبرج کو روانگی برائے اعلیٰ تعلیم ۲۹ جنوری ۱۹۲۶ء (بروز جمعہ ) جھنگ جون ۱۹۴۳ء ۱۹۴۴ء گورنمنٹ کالج لاہور ۱۹۴۶ء پنجاب یونیورسٹی لاہور ١٩٤٦ء سمجھ پرائز ( کیمبرج یونیورسٹی ، ڈاکٹریٹ سے پہلے کی ریسرچ پر ) ۱۹۵۰ء پرنسٹن انسٹی ٹیوٹ، نیوجرسی ، امریکہ میں تعلیم ، پاکستان واپسی پی ایچ ڈی مقالہ لاہور سے بھجوا یا ) پروفیسر گورنمنٹ کالج لاہور لیکچرار، کیمبرج یونیورسٹی سائیخلک سیکرٹری جیوا کانفرنس (اقوام متحدہ) آنریری ڈگری ( ڈاکٹر آف سائینس ) پنجاب یونیورسٹی پروفیسر امپیرئیل کالج ، یونیورسٹی آف لندن ۱۹۵۱ء ۱۹۵۲ء کیمبرج یونیورسٹی، انگلینڈ ۱۹۵۱ء تا ۱۹۵۴ء ۱۹۵۴ء ۱۹۵۶۴ء ۱۹۵۵ء ۱۹۵۷ء ۱۹۵۷ء ہاکنز پرائز اور ایڈمز پرائز، ستارہ پاکستان کے اعزازات ۵۸۶۵۷ء اور ۱۹۵۹ء رائیل سوسائیٹی (برطانیہ) کے فیلو منتخب ہوئے بی بی سی لندن ریڈیو پر تقریر (ایٹم فار ہیں) انٹر نیشنل سینٹر فار تھیور ٹیکل فزکس کی بنیاد رکھی ، پہلے ڈائر یکٹر ۱۹۵۹ء ۱۹۶۲ء ١٩٦٤ء جماعت احمد یہ انگلستان کے پہلے جلسہ سالانہ پر اجلاس کی صدارت ۲۹۔اگست ۱۹۶۴ء ہند و پاکستان جنگ کو ختم کرنے کیلئے واشنگٹن کا سفر کیا ریڈیو پاکستان سے اقبال میموریل لیکچر نشر ہوا الیکٹرو و یک کی زمین شکن تھیوری پیش کی ستمبر ۱۹۶۵ء ۱۹۶۵ء ١٩٦٧ء