کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 40
راد ہر ادہر ہوتا ہے۔آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی اتباع سے روگردانی کرنے والا ہی ہمارے نزدیک جب کافر ہے تو پھر اس شخص کا کیا حال ہے جو نئی شریعیت لانے کا دعوی کرے یا قرآن اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں تغیر و تبدل۔کرے یا کسی حکم کو منسوخ جانے اہمارے نزدیک تو مومن وہی ہے جو قرآن کریم کی سچی پیروی کرے اور قرآن شریف ہی کو خاتم الکتب یقین کر ہے۔اس شریعت کو جو آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم دنیامیں لائے تھے اس کو ہمیشہ تک رہنے والا مانے اور اس میں ایک ذرہ بھر اور ایک شعر بھی نہ بدلے اور اس کی اتباع میں فنا ہو کر اپنا آپ کھود سے اور اپنے وجود کا ہر ذرہ اسی راہ میں لگائے۔عملا اور علما اس شریعت کی مخالفت نہ کر سے تب پکا مسلمان ہوتا ہے" (الحکم پر سٹی کی حیث) یں تمام مسلمانوں کویقین دلاتا ہوں کہ مجھے کسی ایک حکم میں بھی دوسرے مسلمانوں H سے علیحدگی نہیں۔جس طرح سارے اہل اسلام احکام بلینه قرآن کریم و احادیث صحیحہ و قیاسات مسلم مجتہدین کو واجب العمل جانتے ہیں۔اسی طرح میں بھی جانتا ہوں۔الحق لدھیانہ منت روحانی خزائن جلد منت ) (۳) جو شخص قرآن کے سات سو حکم میں سے ایک چھوٹے سے حکم کو بھی ٹالتا ہے وہ نجات کا دروازہ اپنے ہاتھ سے اپنے پر بند کرتا ہے حقیقی اور کامل نجات کی راہیں قرآن نے کھولیں۔باقی سب اسی کے قبل تھے۔سو تم قرآن کو تدیر سے پڑھو اور اس سے بہت ہی پیار کرو۔ایسا پیار کر تم نے کسی سے نہ کیا ہو" (کشتی نوح ص ) تمہاری تمام فلاح اور نجات کا سر چشمہ قرآن میں ہے۔کوئی بھی تمہاری ایسی دینی ضرورت نہیں جومتہ ان میں نہیں پائی جاتی۔تمہار سے ایمان کا مصدق یا مکذب