کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 39 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 39

۳۹ نئی شریعت بنانے کا جھوٹا الزام لدھیانوی صاحب نے احمدیوں پر نئی الگ شریعت بنانے اور مسلمانوں کو کافر کہنے کا الزام بھی لگایا ہے۔جبکہ یہ الزام بھی باقی الزاموں کی طرح کلیتہ بے بنیاد اور بے حیثیت ہے جسکا جماعت احمدیہ سے قطعا کوئی تعلق نہیں۔دنیا کے ۱۲۴ ممالک میں احمدی پھیلے ہوئے ہیں کیسی ایک جگہ بھی یہ الزام نہیں عائد ہو سکتا کر ان کی شریعیت الگ ہے۔صرف پاکستان میں بد بخت لوی زبردستی الگ بنانے پر تنگے ہوئے ہیں۔وہاں یہی تو جھگڑا ہے کہ مولوی دن رات اسی شر انگیزی میں مبتلا ہے کہ احمدی کہیں شریعت محمدیہ پر عمل نہ کر سے اور ادہر احمدی انتہائی صبر و استقلال کے ساتھ اپنے آقا و مولیٰ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی شریعت سے کامل وابستگی اختیار کئے ہوئے ہیں۔اور اسی وجہ سے سینکڑوں احمدیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ، زدو کوب کیا گیا ، لازمتوں سے علیحدہ کیا گیا، سکولوں، کالجوں سے نکالا گیا ، ان پر قاتلانہ حملے کئے گئے اور قتل کئے گئے۔اس کی یہی تو وجہ ہے کہ مولوی کو دکھ ہے کہ یہ شریعت محمدیہ پرعمل کیوں کہتے ہیں۔اگر احمدیوں کی شرعیت الگ ہے تو پاکستان میں قانون بنانے کی ضرورت کیا تھی۔کہ احمدی شریعت محمدیہ پر عمل نہ کریں۔اب مولوی کے اس اعتراض کا مقصد صرف فاد ہے۔اس کے علاوہ کوئی وجہ نہیں یہ مولوی خود جاتا ہے کہ احمدی کسی اور شریعت پر عمل نہیں کر سکتا۔آج کا ملا تو اپنی عاقبت برباد کر چکا ہے ، ہم عامتہ الناس سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس کی خلاف اسلام باتوں کے پیچھے چل کر اپنی عاقبت نہ خراب کریں۔حضرت مرزا صاحب نے جو عقیدہ جماعت احمدیہ کا بیان فرمایا ہے وہ یہ ہے۔اسے پڑھ کر ماں کے ظالمانہ الزام کی قلعی خود بخود کھل جاتی ہے۔حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں :- (1) ہم تو کہتے ہیں کہ کافرہے وہ شخص جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعیت سے ذرہ بھر