کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 49 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 49

ہمارے ان مخالف مولویوں اور ان کے پیرو کاروں کو عنایت کر دے اور ہماری بجائے اسی طرح ان سے رعایتی سلوک کر ہے۔سے راگھے دوہی جاتے ہیں جن کو آسماں گاتا نہیں لدھیانوی صاحب سامعین کو نصیحت کرتے ہیں کہ :۔ہماری غیرت کا اصل تقاضا تو یہ ہے کہ دنیا میں ایک قادیانی بھی زندہ نہ بیچے کم از کم اتنا ہونا چاہئیے کہ ہم قادیانیوں سے مکمل قطع تعلق کریں۔ان کو اپنی کسی مجلس میں کسی محفل میں برداشت نہ کریں (۲۲) انگریزی محاورہ ہے CAT IS OUT OF THE BAG اب ہمیں سمجھ آئی ہے کہ مولانا کے نزدیک رعایت کے کیا معنی ہیں۔دیکھیں کرکس قدر رعائتی سلوک ہے کہ احمدیوں سے رعائتی سلوک کرنے کی دوسروں کو تلقین فرما رہے ہیں۔ہمارا پھر وہی جواب ہے کہ مولوی صاحب ابیہ رعایت ہے اور اپنے مریدوں سے جائزہ رکھئے۔اگر یہی رعایتی سلوک ہے تو اللہ تعالیٰ آپ سے ایسی رعایت فرمائے۔جہاں تک آپ کی غیرت کے اصل تقاضے کا تعلق ہے تو آپ کے دل کی تو یہ حسرت ہے کہ ایک بھی قادیانی دنیا میں زندہ نہ بیچے لیکن معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے دل کی دھڑکنیں تقدیر الہی کے مخالف چل رہی ہیں اور آپ حضرت مرزا صاحب کے اس شعر کے مصداق ہیں کہ : راگ وہ گاتے ہیں جس کو آسماں گاتا نہیں وہ اراد سے ہیں کہ جو ہیں یہ خلافت شہر یار چنانچہ یہ عجیب بات ہے کہ آپ کے ہم پیالہ علماء نے جب بھی کوشش کی کہ جماعت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں تو اس کے بر خلاف خدا تعالیٰ نے جماعت کو بہت ترقی دی اور آپکے پیرو مرشد