کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 45
دام کو چاہیے کہ ان سے بالکل ہی محترند و مجتنب رہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا تو ذکر ہی کیا اپنے پیچھے بھی ان کو نماز نہ پڑھنے دیں۔اور نہ اپنی مسجدوں میں گھسنے دیں نہ ان کا ذبیحہ کھائیں اور نہ ان کی شادی غمی میں شریک ہوں نہ اپنے ہاں ان کو آنے دیں۔یہ بیمار ہوں تو عیادت کو نہ جائیں۔مریں تو گا نے تو پنے میں شرکت نہ کریں مسلمانوں کے قبرستان میں جگہ نہ دیں۔غرض ان سے بالکل احتیاط واجتناب رکھیں۔یہ ہے حضرات علمائے اہل سنت کے فتووں کا خلاصہ اور یہ فتوی دینے والے صرف ہندوستان ہی کے علماء نہیں ہیں بلکہ جب وہابیہ دیوبندیہ کی عبارتیں ترجمہ کہ کے بھیجی گئیں تو افغانستان و خوا دیخارا و ایران و مصر و روم و شام اور تر معظمه و مدینه منوره و غیره تمام دیار عرب و گوفہ و بغداد شریف۔غرض تمام جہان کے علمائے اہل سنت نے بالا تفاق یہی فتویٰ دیا ہے۔کہ ان عبارتوں سے اولیاء انبیاء اور خود خدائے تعالیٰ شانہ کی سخت سخت اشد اہانت و توہین ہوئی۔پس و پایه دیو بند یه سخت سخت اشد مرند و کا فر ہیں ایسے کہ جو ان کو کافر نہ کہے خود کا فر ہو جائے گا اس کی عورت اس کے عقد سے باہر ہو جائے گی اور جو اولاد ہوگی وہ حرامی ہوگی اور ازروئے شریعیت ترکہ نہ پائے گی۔المعلن خاکسار محمد ابراہیم بھاگلپوری۔با اہتمام شیخ شرکت تے حسین مطبوعہ برقی پریس - اشتیاق منزل مت ہیوٹ روڈ لکھنو۔) تفصیل کے لئے دیکھئے (0)۔- f ، تقدیس الوكيل (۲) المنيف المسلول (۳) عقائد و ابیه دیو بندی (۴) تاریخ دیوبندید - حسام الحرمین۔(۶) فتاوی الحرمین (4) صوارم الهنديه على مر شياطين الديوبنديه و غیره و شیر