کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 41
قیامت کے دن قرآن ہے۔اور بجزء قرآن کے آسمان کے نیچے اور کوئی کتاب نہیں جو بلا واسطہ قرآن تمہیں ہدایت دے سکے۔خدا نے تم پر بہت احسان کیا ہے جو قرآن جیسی کتاب تمہیں عنایت کی۔دکشتی نوح ۲۳ روحانی خزائن جلد ۱۹ ۲۰) مجھےاللہ جل شانہ کی قسم ہے کہیں کا فرنہیں لا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ میرا عقیدہ ہے۔اور لکن رسول الله وخاتم النبيين پر انحضرت صلی اللہ علیہ وستم کی نسبت میرا ایمان ہے۔میں اپنے اس بیان کی صحت پر اس قدر قسمیں کھاتا ہوں جس قدر خدا تعالٰی کے پاک نام ہیں۔اور جس قدر قرآن کریم کے حرف ہیں اور جس قدر آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کے خدا تعالیٰ کے نزدیک کمالات ہیں۔کوئی عقیدہ میرا اللہ اور رسول کے فرمودہ کے برخلاف نہیں۔اور جو کوئی ایسا خیال کرتا ہے خود اس کی غلط فہمی ہے۔اور جو شخص مجھے اب بھی کا فرسمجھتا ہے اور تکفیر سے بانہ نہیں آتا وہ یقینا یاد رکھے کہ مرنے کے بعد اس کو پوچھا جائے گا۔میں اللہ جل شانہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا خدا اور رسول پر وہ یقین ہے کہ اگر اس زمانہ کے تمام ایمانوں کو تراندو کے ایک پتہ میں رکھا جائے اور میرا ایمان دوسرے پلہ میں تو بفضلہ تعالی یہی پہ بھاری ہو گا۔44 كرانات الصادقین م۲۵ - روحانی خزائن جلد، ص ۶) جہانتک اور مسلمانوں کو کا فرقرار دینے کا تعلق ہے اس بارہ میں بھی مولوی یوسف لدھیانوی صاحب یہاں واضح بدیانتی سے کام لے رہے ہیں اور یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہ تو سب فرقوں کو مسلمان سمجھتے ہیں لیکن احمدی غیر سلم سجھتے ہیں۔ذیل میں چند حوالے پیش کئے جاتے ہیں جن سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ جماعت احمدیہ پر مین تحریروں کی وجہ سے یہ اعتراض کر رہے ہیں ان سے نبیوں گنا زیادہ سخت اور متشددانہ طور پر دوسروں نے کافر قرار دیا ہے۔اس لحاظ سے یہ تلوار جومولوی صاب "