کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 42
نے اُٹھائی ہے سب سے پہلے ان پر چلنی چاہیے جو اسے زیادہ متشدد ہوں۔دوسری بات یہ مد نظر یہ ہے کہ دوسرے فرقوں کے سربراہوں کے جو حوالے دیئے گئے ہیں، انہوں نے تو گنجائش ہی نہیں چھوڑی اور دوسرے فرقوں کے مسلمانوں کو کافر اور مشرک تو گیا۔جانوروں سے بد تر قرار دینے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اس وقت تک تسلی نہیں ہوئی جب تک انہیں حرامی نہیں قرار دے لیا۔"جو چنانچہ بریلویوں کو دیکھیں ان کے متعلق دیوبندی علماء ہیں یہ شرعی حکم سناتے ہیں کہ:۔جو شخص اللہ جل شانہ کے سوا علم غیب کسی دوسرے کو ثابت کر سے اور کر لہ تعالی کے برابر کسی دوسرے کا علم جانے وہ نیے شک کا فر ہے۔اسکی امامت اور اس سے میل جول محبت و مودت سب حرام ہیں۔پہر فتاوی رشید یه کامل مبوب از مولوی رشید احد صاحب گنگوهی ماند ناشر محمدسعید اینڈ سنز تاجران کتب قرآن محل با مقابل مولوی فرخان کراچی (۱۳۳۳) اور انہیں کے بارہ میں مشہور دیوبندی عالم جناب مولوی سید حسین احمد صاحب مدنی سابق صدر مدرس وار العلوم دیوبند ہمیں یہ خبر وہ سے رہے ہیں کہ :۔رسول مقبول علی السلام دنبال بریلوی او ران کے اتباع کو سحقا سحقاً فرما کر حوض مورود و شفاعت محمود سے کتوں سے بدتر کر کے دھتکار دیں گے اور امت مرحومہ کے اجر و ثواب و منازل و نیم سےمحروم کئے جائیں گے۔رجوم المذنبين على رؤس الشياطين المشهور با الشهاب الثاقب على المسترق الكاذب صلا مؤلفه مولوی سید حسین حد صاحب مدنی - ناشرکتب خانہ اعزاز یہ دیوبند ضلع سہارنپور پر ویزیوں کے متعلق ولی حسن ٹونکی صاحب اور محمد یوسف بنوری صاحب متفقہ طور پر یہ فتوی صادر فرماتے ہیں کہ۔