کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 28 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 28

۲۸ سے بڑا الزام ان پر یہ عائد کیا جاتا ہے کہ وہ ختم نبوت کے قائل نہ تھے حالانکہ اس سے زیادہ لغو و لایعنی الزام کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔وہ یقینا ختم نبوت کے قائل تھے اور غالیا اسی شعف وشدت کے ساتھ جو ایک سچے عاشق رسول میں پایا جانا چاہیئے۔ملاحظات نیاز فتح پور بجواز نگار لکھنو مئی 2 مرتبه : محمد اجمل شاہد - ناشر : جماعت احمدیہ کراچی۔پھر فرماتے ہیں :۔وہ اپنے آپ کو یقینا ظلی نبوی یا مہدی موعود سمجھتے تھے لیکن ان کا یہ کہنا عقیدہ خاتم النبیین کے منافی نہیں کیونکہ جس نبوت کو وہ آخری نبوت سمجھتے تھے اس کا انہوں نے کبھی دعوی نہیں کیا اور حسن علی ملکہ نبوت کا حامل وہ اپنے آپ کو کہتے تھے وہ کوئی نئی چیز نہیں " ملاحظات نیاز فتح پوری ط۔بحوالہ نگار رکھنی۔نومبر ۱ مرتبه :- محمد اجمل شاہدہ، ناشر : جماعت احمدیہ - کراچی - دلوں کا حال جاننے والے مولوی صنا!! لدھیانوی صاحب نے ایک الزام احمدیوں پر یہ بھی لگایا ہےکہ انہوں نے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلم کو منسوخ کر کے مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کا کلمہ دنیا میں جاری کیا ہے۔پھر یہ مذموم تاثر بھی دینے کی کوشش کی ہے کہ افراد جماعت احمدیہ جب کر طیبہ پڑھتے یا لکھتے ہیں تو محمد سے ان کی مراد حضرت مرزا غلام احمد ہوتے ہیں۔لدھیانوی صاحب ! آپ کو حضرت مرزا صاح کے اتنی نبی ہونے پر تو اعتراض ہے اور اپنی یہ