کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 22
۲۲ ختِمَ بِهِ النَّبِيُّون أنْ لَا يُوجَدُ بَعْدَهُ مَنْ يَأْمُرُهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ بِالتَّشْرِيْمِ على الناس بيه والتعليمات الطبية علوم محمد جبعت في البيع الحيدري شكره لم ) تو بات سب پر واضح ہو جاتی ہے۔سب نبیوں کے خاتم لدھیانوی صاحب نے بڑے طنزیہ انداز میں بیان کیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و تم نبیوں " کے پروانوں پر مہر لگا کر نبی بناتے ہیں۔پہلے نبوت اللہ تعالی خود دیا کرتے تھے لیکن اب یہ محکمہ اللہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد کر دی کہ حضورصلی الہ علیہ وسلم مہر لگائیں اوریہی بنائیں میں لدھیانوی صاحب یا د رکھیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جابر کو مخاطب کر کے فرمایا تھا۔" يَا جَابِراِنَّ اللهَ تَعَالَى خَلَقَ قَبْلَ الْأَشْيَاءِ نَوْرَ نَبيَّكَ " = و المواهب اللدنيه جلد اول من احمد بن محمد الخطيب القسطلانی - مطبع شرفیه شنا) یعنی اسے جا تیز کند اتعالیٰ نے سب اشیاء سے پہلے تیرے نبی کا نور پیدا کیا پس ہم یقین رکھتے ہیں کہ پہلے انبیاء کو بھی نبوت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے علی اور بعد میں بھی ہر نور آپ ہی کے در سے تقسیم ہوگا۔جناب مولوی صاحب! آپ کو احمدیت پر حملہ کرنے کا ایسا جنون ہے ، ایسی وحشت سرسپر سوار ہے کہ یہ بھی نہیں سوچتے کہ اسی جنون میں حضرت خاتم النبیین صل اللہ علیہ وسلم کی شدید گستاخی کے مرتکب ہو جاتے ہیں۔آپ کو کس نے یہ سراسر جھوٹی خبردی ہے کہ احمدیوں کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وتم صرف بعد میںآنے والوں کے پروانوں کے خاتم تھے ؟ احمدیوں کا غیر متزلزل اور محکم d یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا یہ مطلب ہے کہ آپ کے بعد کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جسے اللہ تعالیٰ لوگوں کے لئے شریعیت اسے کہ مامور فرمائے یعنی شریعت جدیدہ لانے والا کوئی نبی نہ ہوگا۔