کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 6
علما ء کرام کا متفقہ فتوی درباره ارتداد شیعہ اثنا عشر تیر ناشرہ مولوی محمد عبد الشکور دیکھنڈ مطبوعہ صفر شام اہلحدیثے بھی کافر ہیں ستر علماء دیوبند نے اپنے دستخطوں کے ساتھ اہلحدیث کے کفر کافتویٰ دیا ہے اور لکھا ہے کہ ان سے میل جول رکھتا ، ان کو مساجد میں آنے دینا شرعاً ممنوع اور باعث خوف و فتنہ دین ہے۔اشتہار مطبوعہ الیکٹرک ابوالعلائی پلیس آگرہ) جماعت نے اسلامی کے خلاف فتویٰ دارالعلوم دیوبند کی طرف سے جماع ہے اسلامی کے متعلق یہ فتوی دیا گیا۔یہ جماعت اپنے اسلاف دیعنی مرزائیوں سے بھی مسلمانوں کے دین کے لئے زیادہ ضرر رساں ہے۔" داستفتائے ضروری ما ناشر محمد وحید الدخان مطبوعه معنی پریس رام پور شاه) علمائے بریلی کا فتوئی علمائے بریلی نے تمام علمائے دیوبند کے متعلق نام بنام یہ فتوی دیا ہے کہ:۔یہ قطعاً کا فر اور مرتد ہیں اور ان کا ارتداد کفر سخت اشتد درجے تک پہنچ چکا ہے ایسا کہ جوان مرتدوں اور کافروں کے ارتداد و کفر میں ذرا بھی شک کرنے وہ بھی انہی جیسا کا فرد مرتد ہے۔دپوسٹر علمائے بریلی۔بحوالہ روزنامہ آفاق ۱۸ نومبر تائها