کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 5
عالیم اسلام اور تاریخ اسلام کے اکابر اور ملت اسلام کے تمام فرقے کسی نہ کسی گروہ علماء کے نزدیک کافر و مرتد اور خارج اند اسلام میں شریعیت و طریقت کی دنیا میں ایک مسلک اور ایک خانوادہ بھی تکفیر سے محفوظ نہیں۔رمسلمانوں کی تکفیر کامسئله از مولانا عبدالمجید سالک که نقوش پریس لاہور انجمن تحفظ پاکستان ہوں اس لمبی اور نہایت دردناک اور تکلیف دہ تاریخ کا من و عن اعادہ تو اس مختصر رسالہ میں ناممکن ہے۔تاہم بطور نمونہ از خروار سے حسب ذیل چند فتاوی پیشی ہیں جن سے صورتحال کی سنگینی کا کسی حد تک اندازہ ہو جائے گا۔بریلویوں کے خلاف دیوبندی فتوای دیوبندی علماء کے نزدیک سب بریلوی مشرک اور کا فر ہیں۔مثلاً لکھا ہے کہ :۔جو شخص رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کا معتقد ہے سادات حنفیہ کے نزدیک قطعاً مشرک و کافر ہے۔فتاوی رشید یه کامل مبواب از رشید احمد گنگوہی ملت نار محمد سعید ایڈ کمپنی قرآن حل مقابل مولوی مسافر تا کراچی شیعہ بھی کافر ہیں نامور علمائے دیوبند کا شیعوں کے خلاف یہ متفقہ فتویٰ ہے کہ وہ : - | صرف مرتد اور کافر اور خارج از اسلام ہی نہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن بھی اس درجہ کے ہیں کہ دوسرے فریق کم نکلیں گے مسلمانوں کوایسے لوگ اسے جميع مراسم اسلامیہ ترک کرنا چاہیئے خصوصاً مناکحت "