کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟

by Other Authors

Page 43 of 59

کیا احمدی سچے مسلمان نہیں؟ — Page 43

غلام احمد پرویز شریعت محمدیہ کی رو سے کافر ہے اور دائرہ اسلام سے خارج - نہ اس شخص کے عقد نکاح میں کوئی مسلمان عورت رہو سکتی ہے اور نہ کسی مسلمان عورت کا نکاح اس سے ہو سکتا ہے۔نہ اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔نہ مسلمانوں کے قبرستانمیں اس کا فن کرنا جائز ہوگا اور ریحکم صرف پرویزی کا نہیں بکہ ہر کافرکا ہے۔اور ہر وہ شخص جو اس کے متبعین میں ان عقائد کفریہ کے ہمنوا ہو اس کا بھی یہی حکم ہے اور یہ مند ٹھہر تو پھرا کے ساتھ کسی قسم کے بھی سلامی تعلقات رکھنا شرعاً جائز نہیں ہیں یہ ولی حسن ٹونکی غفراللہ مفتی و مدرس مدرسه عربیہ اسلامیہ نیو ٹاون کراچی ] محمد یوسف بنوری شیخ الحدیث مدرسہ عربیہ اسلامیہ ٹاؤن - کراچی شیعوں کے تعلق علماء عامتہ السلمین کو ان لرزہ خیز الفاظ میں تنبیہ کرتے ہیں :- " بالجملہ ان رافضیوں تبرائیوں کے باب میں حکم یقینی قطعی اجماعی یہ ہے کہ علی الموم کفار مرتدین نہیں ان کے ہا تھ کا ذبیحہ مردار ہے۔ان کے ساتھ مناکحت نہ صرف ترام بلکہ خالص زنا ہے۔معاذاللہ مرد رافضی اور عورت مسلمان ہو تو یہ بخت قہر الہی ہے۔اگر مردشتی اور عورت ان خبیشوں کی ہو جب بھی نکاح ہرگز نہ ہو گا محض زنا ہو گا۔اولاد ولد الزنا ہوگی۔باپ کا ترکہ نہ پائے گی اگرچہ اولاد بھی سنی ہی ہو۔کہ شرعا ولد الزنا کا باپ کوئی نہیں۔عورت نہ یہ کہ کی مستحق ہوگی نہ مہر کی کہ زانیہ کے لئے مہر نہیں۔رافضی اپنے کسی قریب حتی کہ باپ بیٹے ماں بیٹی کا بھی ترکہ نہیں پاسکتائینی تو شستی کسی مسلمان بلکہ کسی کافر کے بھی۔یہاں تک کہ خود اپنے ہم مذسیب رافضی کے ترکہ میں اس کا اصل کچھ چی نہیں۔ان کے مرد عورت ، عالم، جاہل کسی سے میل جول اسلام کلام سخت کبیره اشد حرام جو ان کے علون عقیدوں پر آگاہ ہوکر بھی نہیں مان جانے