مقربان الہی کی سرخروئی — Page 15
۱۵ یعنی: ابوالربيع محمد بن الليث الفقیہہ، ادیب، کاتب ، خطیب، متکلم اور فقیہہ بزرگ تھے در بر انکہ ان کا اعزاز و اکرام کرتے تھے۔آپ پر بھی زندیق ہونے کا الزام لگایا گیا۔(۳) حضرت امام ابو حنیفہ ( ولادت منشر بجری وفات نشہ ہجری ) آپ فقہ حنفیہ کے بانی اور بے مثال فقیہ تھے۔آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد آپ ہی کا مسلک رکھنے والے مسلمانوں کی ہے جس سے آپ کی عظمت مرتبت اور جلالت شان کا پتہ لگتا ہے۔مولانا ابو الکلام صاحب آزاد بجواله کتاب مجالس المؤمنین ملا رقمطراز ہیں :- این نامه بدست منصور و انیقی افتاد بر ابو حنیفه متغیر شد و او را ایزا داد که سبب وفات ولے گشت۔ترجمہ یعنی یہ خط منصور و انیقی کے ہاتھ پڑ گیا اور ابوحنیفہ پر وہ خفا ہو گیا اور ان کو الیستی تکلیف دی کہ جو اُن کی وفات کی باعث ہوئی دُنیا کو یہ معلوم کر کے نہایت با تو سی ہوگی جب وہ لیں گے کہ اس محبت اہل بیت کا اجر امام موصوف کو کیا ملا۔قاضی نور اللہ شوستری فرماتے ہیں۔شاہ اسماعیل قبر ابو عفیفہ کوفی را که در بغداد بود کند و عظام اور ابسوخت و سگے را بجائے اور فن نمود و آن موضع را مز بلۂ اہل بغداد ساخت - ترجمه - یعینی شاہ اسماعیل نے ابو حنیفہ کوفی کی قبر کو جو کہ بغداد میں تھی اُکھاڑا اور اس کی ہڈیوں کو بھلایا اور ایک کتے کو اس کی جگہ دفن کیا گیا اور اس جگہ کو اہل بغداد کا پاخانہ بنایا گیا۔مولوی ابوالقاسم صاحب بنارسی نے ایک کتاب موسوم الجرح على ابي حنيفة شائع کی ہے۔اس کتاب سے بعض عبارات کو اباطیل وہابیہ میں نقل کیا گیا ہے جو حسب ذیل ہیں۔ابو حنیفہ مرجیہ و جہنیہ زندیق تھے اور مر میہ اسلام سے خارج ہیں۔لہندا حنفی بھی اسلام سے خارج ہیں (رسالہ مذکور حت) ابو حنیفہ نے شرک کی جڑ قائم کی لہذا وہ مشرک ٹھرے (ص) ابو حنیفہ شیطان کا سینگ تھا (ص) ابو حنیفہ کا طریق صریح خلاف قرآن ہے ملا ابو ظیفہ باغی تھا بغاوت ہی میں مر گیا مٹا ابو حنیفہ کی تاریخ ولادت" سنگ ہے مڑا ابو حنیفہ سے بڑھ کر کوئی مسلمانوں میں رویل اور منحوس نہیں گزرا منا