مقدس ورثہ، چشمہٴ زمزم، اصحاب فیل

by Other Authors

Page 55 of 57

مقدس ورثہ، چشمہٴ زمزم، اصحاب فیل — Page 55

55 قوت کو پارہ پارہ کر دے گا جو اس کے گھر اور اس گھر کے بچے محافظوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔وہ خدا آج بھی اس گھر اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق رکھنے والوں کو ضرور یہ معجزہ دکھائے گا کہ اس گھر کے نام پر زندہ رہنے والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔اور اس کے پیارے سے محبت کرنے والوں کا عشق کبھی نہیں مرتا۔اس کی خوشبو سارے عالم کو معطر کر دیتی ہے۔اللَّهُمَّ صَلَّى عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد کتب جن سے استفادہ کیا گیا: - -1- تفسیر کبیر، جلد دہم نظارت اشاعت ربوہ۔-2 -3 -4 ابن اسحاق۔ابن ہشام سیر روحانی۔-5 سیرت خاتم النبین از حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد 5-