منتخب تحریرات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xi of 51

منتخب تحریرات — Page xi

میں پہلے سے کہیں بڑھ کر ترقی کی۔۱۹۸۹ء میں جماعت احمدیہ کے صد سالہ جشن تشکر کی مبارک تقریب کی مناسبت سے عالمی سطح پر جو پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اُس کا قابلِ ذکر پہلو یہ ہے کہ جماعت احمد یہ اس موقع پر خدا تعالیٰ کے حضور سپاس گزاری اور اپنے جذبات تشکر کے اظہار کے طور پر ایک سو سے زائد زبانوں میں قرآن کریم اور اس کی منتخب آیات، آنحضرت ہی کی منتخب احادیث اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی تحریرات کے منتخب اقتباسات کے تراجم شائع کر رہی ہے یہ کتابچہ اسی عظیم اور مبارک منصوبہ کا ایک حصہ ہے۔