مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 30
یا عیسی میں تجھے کامل اجر بخشوں گا۔اور تیرے تابعین کو ان پر جو منکر ہیں قیامت تک غلبہ بخشوں گا۔(مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ ) اس جگہ عیسی کے نام سے بھی یہی عاجز مراد ہے۔ا - يَا دَاوُدُ عَامِلُ بِالنَّاسِ رِفْقًا۔اے داؤ د خلق اللہ کے ساتھ رفق اور احسان کے ساتھ معاملہ کر۔۔۔تو محدث اللہ ہے۔تجھ میں مادہ فاروقی ہے۔۲ سَلَامٌ عَلَيْكَ يَا إِبْرَهِيم۔تیرے پر سلام ہے اے ابراہیم۔تو آج ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ اور امانت دار اور قوی العقل ہے اور دوست خدا ہے۔خلیل اللہ ہے۔اسد اللہ ہے۔11- دعوئی مجددیت اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سے ان الہامات اور متعدد دوسرے پے در پے الہامات جو تذکرہ میں درج ہیں کی روشنی میں مرزا صاحب نے مارچ ۱۸۸۵ء میں ایک اشتہار کے ذریعے یہ اعلان کیا کہ آپ مجدد وقت ہیں۔اس دعوئی پر مبنی اشتہار آپ نے اپنی تصنیف سرمہ چشم آریہ کے ضمیمے میں شامل کیا جس میں آپ نے تحریر کیا کہ مصنف کو اس بات کا بھی علم دیا گیا ہے کہ وہ مجد دوقت ہے اور ا : مرزا غلام احمد صاحب قادیانی ۱۸۸۴ء- براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحات ۵۵۶-۵۵۷ : مرزا غلام احمد صاحب قادیانی ۱۸۸۴ء- براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحات ۵۵۷ ے : مرزا غلام احمد صاحب قادیانی ۱۸۸۴ء- براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحات ۵۵۷ تا ۵۵۹