مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 377 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 377

۳۷۷ تھا اور اس کی جگہ ایک دوسرا مجسٹریٹ آچکا تھا۔اس دوران ۱۰ مارچ ۱۹۰۴ء کے ایک گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے لالہ چندو لال کو مجسٹریٹ درجہ اول سے تنزلی کے بعد گورداسپور سے تبدیل کر دیا گیا اور ملتان میں ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر بنا دیا گیا۔لے کچھ عرصہ بعد پنشن پاکر ریٹائر ہوئے اور لدھیانہ میں آگئے ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے لالہ صاحب کی تنزلی کے اسباب کس طرح پیدا ہوئے اس ضمن میں تین واقعات کا بیان دلچسپی سے خالی نہیں۔حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپور تھلوی بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ لالہ چند ولال نے مقدمے کے دوران مرزا صاحب سے دریافت کیا۔آپ کو نشان نمائی کا دعویٰ ہے؟ آپ نے فرمایا۔ہاں اور تھوڑی دیر بعد آپ نے فرمایا۔جو نشان چاہیں میں اس وقت دکھا سکتا ہوں۔یہ سن کر وہ سنائے میں آ گیا اور خاموش ہو گیا۔سے ii- ایک دفعہ چند ولال مجسٹریٹ نے عدالت میں حضور کے الہامانی مُهِينٌ مَنْ اَرَادَ اِهَا نَتَكَ “ کے متعلق سوال کیا کہ یہ خدا نے آپ کو بتایا ہے؟ حضور نے فرمایا۔یہ اللہ کا کلام ہے اور اس کا مجھ سے وعدہ ہے۔وہ کہنے لگا۔جو آپ کی ہتک کرے وہ ذلیل و خوار ہوگا ؟ آپ نے فرمایا۔بے شک۔چندو لال نے کہا۔اگر میں کروں مرزا صاحب نے کہا۔چاہے کوئی کرے۔تو اُس نے دو تین مرتبہ کہا۔اگر ا : گورنمنٹ گزٹ نوٹیفکیشن نمبر ۱۰۸۵- ۱۰ / مارچ ۱۹۰۴ ء صفحه ۳۰۹ : اخبار الحکم قادیان ۱۴؍ جولائی ۱۹۳۵ء صفحه ۴ کالم ۴ : اصحاب احمد جلد چہارم صفحہ ۱۰۷ ( تاریخ احمدیت جلد سوم صفحه ۳۰۰)