مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام

by Other Authors

Page 122 of 439

مخالفین حضرت مسیح موعود ؑ کا انجام — Page 122

۱۲۲ میں نے عرض کی کہ بار خدایا ایسے مکار ( مراد مرزا غلام احمد صاحب۔ناقل ) کوسزا کیوں نہیں دیتا جو بندگان ایزدی کو گمراہ کرتا ہے۔فرمایا تین سال میں سزا دی جائے گی۔۔۔میں نے عرض کی کہ خداوندا اس نے اشتہار جاری کیا ہے کہ مجھ کو الہامات ہوتے ہیں۔فرمایا محض جھوٹ ہے۔ہم نے کوئی الہام یا پیشگوئی اس کو نہیں بتلائی۔‘1 پنڈت صاحب نے اسی تسلسل میں یکے بعد دیگرے مرزا صاحب کے بارے میں کئی اور پیشگوئیاں کیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔مثلاً "آپ کی ذریت بہت جلد منقطع ہو جائے گی۔غائت درجہ تین سال تک شہرت رہے گی۔۔۔۔خدا کہتا ہے چند روز تک قادیان میں نہایت ذلت اور خواری کے ساتھ کچھ تذکرہ رہے گا پھر معدوم محض ہو جائے گا۔“ ہے مرزا صاحب نے ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء کے الہام کی بنا پر جس موعود بیٹے کی پیشگوئی کی تھی اُس کے متعلق لیکھر ام صاحب نے لکھا کہ ابد تک آپ کے کوئی لڑکا پیدا نہ ہوگا جیسا کہ عرصہ ہوا بذریعہ اشتہار مفصل شائع ہو چکا ہے۔‘“ سے پہلے یہ بھی اطمینان ہو گیا کہ 9 برس تک آپ اور آپ کی بیوی : پنڈت لیکھرام صاحب ۱۸۸۶ء کلیات آریہ مسافر صفحات ۴۹۵-۴۹۶ : پنڈت لیکھرام صاحب ۱۸۸۶ء- کلیات آریہ مسافر صفحہ ۴۹۷ : پنڈت لیکھرام صاحب ۱۸۸۶ء کلیات آریہ مسافر صفحات ۴۹۹ -۵۰۱