معجزات القرآن — Page 33
" “ 63 میں بجائے مسکرانے کے ہنسنے کا لفظ آیا ہے۔اس روایت سے یہود کی قلبی کیفیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔وہ الھ کے حروف سن کر بے حد خوش ہوئے اور سمجھا کہ آج محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) ہمارے قابو میں آگئے ہیں۔آج ہم ان پر اتمام حجت کر کے چھوڑیں گے اور انہیں بتا دیں گے کہ تمہارے سلسلے کی کوئی اہمیت نہیں۔صرف 71 سال کے اندر اس کا خاتمہ ہو جائے گا۔یہی وجہ ہے کہ ابو یاسر التھ کے حروف سن کر اپنے کام کو چھوڑ کر واپس اپنے بڑے بھائی کی طرف جو اس سے زیادہ عالم تھا دوڑا دوڑا پہنچا اور اس کو جا کر خوشخبری دی کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر اللہ کے حروف نازل ہوئے ہیں۔اُس کا بھائی محیی بن اخطب یہ بات سن کر حیرت میں پڑ گیا۔یہی وجہ ہے کہ اُس نے ابو یا سر سے پوچھا۔کہ کیا تم نے اپنے کانوں سے سنا ہے۔ابو یا سر نے جب ہاں میں جواب دیا تو پھر وہ اکیلا نہیں بلکہ اپنے ساتھیوں سمیت حضور کی خدمت میں حاضر ہوا اور جاتے ہی خدا کا واسطہ دے کر پوچھا کہ کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ المہ پڑھ رہے تھے۔یہ سوال اُس نے اس لئے کیا تا کہ حضور کو اُن کے مؤقف پر قائم رکھ سکے۔اس ساری کیفیت سے ظاہر ہے کہ یہود قوم کے نزدیک حروف مقطعات کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ یہ حروف امت محمدیہ کی اجل دکھانے کیلئے نازل ہوئے ہیں۔لیکن جب حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے یکے بعد دیگرے حروف مقطعات گنوائے تو پھر وہ شرمندہ اور نادم ہو کر واپس چلے گئے اور با ہم کہا کہ وہ امت محمدیہ کی اجل معلوم کرانے کیلئے حروف مقطعات کو مجموعی طور پر شمار کرانا چاہتے ہیں۔اسی روایت کی روشنی میں خاکسار نے مجموعی طور پر شمار کیا تا کہ اندازہ لگایا جا سکے کہ اُمت محمدیہ کی عمر کتنی ہے؟ مجموعی طور پر شمار کرنے سے جو اعداد سامنے آئے وہ 3385 ہیں۔تفصیل حسب ذیل ہے۔قارئین کرام ملا حظہ فرماویں:۔64 مقطعات قیمت نمبر شمار نام سورة مقصات قیمت 4 “ نمبر نام سورة 1 بقره الم | 71 | 2 ال عمران المد الاعراف | المص | 161 یونس الر هود الر 231 6 یوسف الر رعد المر 2 8 ابراہیم الر حجر الر مریم كهيعص طه طه 3 5 7 9 11 13 نمل طس 15 17 271 10 231 71 231 231 231 195 14 | 12 شعراء طسم 109 14 الم 71 16 روم طس | 69 قصص طسم 109 عنکبوت الم لقمان العمر 71 18 السجدة الم 19 یس يس مومن حم 70 20 مل 48 22 تم سجده حم شوری حم زخرف حم عشق | 278 21 23 25 48 24 230 دخان حم 48 26 جاشیہ 27 احقاف حم 48 28 ق 29 71 71 90 48 48 100 حم 48 ق قلم 50 کل میزان 3385 یہ کل 29 سورتیں ہیں جن میں حروف مقطعات آئے ہیں اور ان کے مجموعی 71+71+71+109+69+109+14+195+1426+303,161 3385=50+100+48+48+48+48+278+48+48+90+70+71+ ا سورۃ 1 تا 3=303 سورۃ 4تا9= 1426