معجزات القرآن

by Other Authors

Page 18 of 126

معجزات القرآن — Page 18

”“ 33 33 کریم کی جو آیت یا سورۃ یا مضمون زیر غور ہے اسے سورہ فاتحہ کی کس آیت سے نسبت ہے۔دوازدهم: حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور دیگر محدثین امت کی تفاسیر کا گہرا مطالعہ۔(روز نامه الفضل 11 جولائی 1983 ، صفحہ 6,5) “ 34