معجزات القرآن

by Other Authors

Page 17 of 126

معجزات القرآن — Page 17

32 32 31 جو نہ پی سکا وہ نہ جی سکا جو نہ جی سکا وہ نہ پی سکا کچھ اس طرح کی صفات سے موصوف تیری شراب ہے تو کلام رب خبیر ہے تو نشان شان قدیر ہے تیرا کر سکے جو معارضہ بھلا کس غریب کی تاب ہے تدبر فی القرآن کا طریق قرآن کریم میں تدبر مندرجہ ذیل طریق سے کرنا چاہئے۔اول: دعا۔:دوم وقت نزولی کے کوائف۔سوئم فطرت انسانیہ کالحاظ چهارم: کتب سماوی کا علم پنجم ان اسماء الہیہ کا گہرا مطالعہ جو آیات کے آخر میں آتے ہیں۔اور ان ششم: قصص انبیاء کے تکرار اور محل وقوع میں غور و خوض اور مختلف مقامات ترا ایک یہ بھی کمال ہے کہ مقطعات کی ذیل میں تری اُمتِ اسلام کی دو نشاتوں کا حساب ہے مجھے رحم آتا ہے اے ظفر ان بدنصیبوں کے حال پر جو جہاں میں آج ذلیل ہیں اور پاس ایسی کتاب ہے کا باہم موازنہ۔میں الفاظ کے اختلاف میں تدبر۔ہفتم: سورتوں میں باہمی ربط اور ان کے نام سے سورۃ کے مضمون کا مرکزی نقطہ معلوم کرنا۔ہشتم: آیات کا باہمی ربط اور بظاہر بے ربطی کے مقام پر خاص توجہ۔نہم: الفاظ کے انتخاب میں غور کرنا یعنی یہ سوچنا کہ اس لفظ کے استعمال میں کیا حکمت ہے اس کی بجائے اس کا متبادل کیونکر نہیں رکھا اور پھر قرآن کریم میں اس لفظ کا استعمال دیگر مقامات پر اور پھر اس مجموعی کیفیت سے استنباط۔دہم : قرآن کریم کے مقطعات میں غور و خوض خود قرآن کریم کی روشنی میں۔یازدہم قرآن کریم کا سورہ فاتحہ سے تو اطو یعنی اس امر میں غور کرنا کہ قرآن