مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page xxiii
اے باره برج حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے سورۃ الحجر کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے فرمایا: - اس کے بعد کی آیات میں بروج کا ذکر فرمایا گیا ہے جو سورۃ البروج کی یاد دلاتا ہے اور ہم ہی اس کلام کی حفاظت کریں گئے" کے صلى الله مضمون پر سے پردہ اٹھاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی غلامی میں اللہ تعالیٰ کی - طرف سے ایسے لوگ مامور ہوتے رہیں گے جو قرآن کریم کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت مستعد رہیں گے۔یہاں بروج میں اس کی طرف اشارہ ہے کہ جو مجددین رسول اللہ ﷺ کے بعد بارہ برجوں کے طور پر آتے رہے وہ بھی اسی کام پر مامور تھے۔ترخية القرآن حضرت خلیلة السبع الرابع صفحه 423