مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 53 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 53

53 دوسری صدی کے مجدد حضرت امام شافعی رَحْمَةُ الله عَلَيه ۵۲۰۴ - ۵۱۰۵ میں نے اجماع کے حجت ہونے کی دلیل تلاش کرنے میں تین سو مرتبہ اوّل سے آخر تک قرآن مجید پڑھا“۔(امام شافعی)