مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 258 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 258

258 بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمده و نصلی علی رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو النـ مکرم نصیر احمد انجم اور مکرم صفدر نذیر گولیکی صاحبان مربیان کرام نے مل کر مسجد دین امت محمدیہ اور ان کے تجدیدی کارنامے لکھ کر بہت ہی عمدہ کام کیا ہے۔اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اور میں اس لحاظ سے بھی ان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے مقالہ حضرت عثمان ڈان فود یو کا خلاصہ بھی اپنی کتاب میں شامل کر لیا ہے۔فجر اھم اللہ احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ ان کی کاوش کو مقبولیت عامہ عطا فرمائے۔آمین میری طرف سے انہیں اس مقالہ کا خلاصہ اپنی کتاب میں شائع کرنے کی اجازت ہے۔والسلام خاکسار محمد عثمان شاہد مربی سلسلہ احمدیہ۔نواب شاہ