مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page xxvi
سے چند مشہور مجددین کا تعارف کر وایا جارہا ہے۔ڈی مزید برآں موضوع سے متعلقہ حضرت مسیح موعود کی تحریرات ، خلفاء مسیح پاک کے ارشادات بھی حسب موقع پیش کیے ہیں تا کہ ان شخصیات کی اہمیت و مقام مزید واضح ہو جائے۔اس کتاب کی تیاری میں مکرم مولا نا عبدالستار خانصاحب سابق مربی سپین اور مکرم عثمان شاہد صاحب مربی سلسلہ نے بہت تعاون فرمایا جس کیلئے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں۔اس کے علاوہ درج ذیل اصحاب نے بھی معاونت فرمائی۔ا۔مکرم مشہود احمد ظفر صاحب مربی سلسلہ ۲۔مکرم محمد احمد فہیم صاحب مربی سلسلہ مکرم را نا عمران اسلم صاحب ۴۔مکرم ہمایوں طاہر صاحب ۵ مکرم لقمان احمد شاد صاحب ۶۔مکرم وزیر خانصاحب ے۔مکرم محمد افضل متین صاحب مکرم بدر الزماں صاحب اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔اور ہماری اس کوشش کو مفید ثمرات کی حامل بنائے۔آمین